کہاں سےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالی۔ جیتی رہو گڑیا۔مغل بھائی جان۔۔۔۔ سلامونہ
سب خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ حقیر، فقیر، بندہ پر تقصیر، ہیچ مداں قلم بر کاں کا آب و دانہ یہاں سے اٹھ رہا ہے۔ اردو میں یہ کہ آج میں حیدر آباد واپس جا رہا ہوں، شام سات بجے فلائٹ ہے، پیر کی علی الصبح حیدر آباد پہنچوں گا، تو شاید پیر کی شام کو یہاں آ سکوں۔
کس بلا کے نامے میرے نام آتے ہیں ۔