کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اوہو یہ تو بھتیجی آ کر چلی بھی گئی۔ و علیکم السلام

امتحانوں کی تیاری کے متعلق بھی تو بتایا کرو۔
 

تیشہ

محفلین
میں نے خواتین کارنر میں اپنی تصویروں کے تھریڈ کے اگر عنوان ، ٹائٹل چینج کرنا ہو تو کیسے کرسکتی ہوں ؟ بتائیے گا ذرا ،
 

فہیم

لائبریرین
ایک طریقہ تو یہ ہے کہ ایڈٹ کرکے کرلیں۔
دوسرا آسان یہ کہ اپنے شروع کردیتا تھریڈ کے نام پر سائیڈ میں جاکر ڈبل کلک کریں۔
اور ری نیم کرلیں۔
 

تیشہ

محفلین
باجو تصاویر زبردست ہیں۔ لگتا ہی نہیں کہ یہ وہی والی باجو ہیں۔

شکریہ ،، اصل میں کبھی میک اپ کیا نہیں تھا ،،سمپل سی ہوں لہذا جیسی ہوتی ہوں وہی تصویروں میں آتی ہوں اب کہ میک اپ کرنا پڑا تو مجھے بھی اپنی شکل اجنبی سی لگی ہے مگر میک اپ ، ہئیر اسٹائل نے تبدیلی تو لائی ہے ۔ گھر والوں کو میں بہت پیاری لگی ایسے جیسے آج ہی دولہن بن کے رخصت ہوئی ۔۔ بچے بھی شاکڈ ہوئے دیکھ کر ۔، کہ یہ اتنی پیاری سے لڑکی کون آگئی ہے ہماری امی تو ہرگز نہیں لگ رہیں ۔ ل و ل
 
میں نے بھی اپیا کا ری میک دیکھا تو پوچھنے والا تھا کہ یہ کون ہیں آپ کے خاندان میں جو آپ سے اتنی مماثلت رکھتی ہیں۔ :)
 
میں نے تو ما شاء اللہ کہہ لیا تھا دیکھتے ہی اس کا مطلب ہے کہ کم از کم ایک دشمن کی نظر نہیں لگنے والی۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
جی میں کوشیش کروں گی کسی روز صدر شاپنگ کرتے ہوئے وقت نکال کر انکے ہاں کچھ دیر ہو آؤں ۔۔۔ انشااللہ ۔۔ مگر اگر نا جا پائی تو ناراض نا ہوئیے گا :(

لیں جی اس میں بھلا ناراضگی والی کیا بات ہے۔ آپ اپنی سہولت دیکھیں، ہم اگر وہاں ہوتے تو اور بات تھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top