جلدی کام شیطان کا ہوتا ھے
خوشی محفلین اپریل 9، 2010 #326 اووووووووووووومجھے ڈرا ہی دیاااااااااااااااااااااا، میں سمجھی شاید میں کسی سنجیدہ دھاگے میں کچھ خوشگوار بات لکھ آئی
اووووووووووووومجھے ڈرا ہی دیاااااااااااااااااااااا، میں سمجھی شاید میں کسی سنجیدہ دھاگے میں کچھ خوشگوار بات لکھ آئی
زین لائبریرین اپریل 9، 2010 #327 مطلب یہ ڈرنے والی بات نہیں اور آپ کا بلاگ پر کچھ لکھنے کا کوئی ارادہ نہیں
خوشی محفلین اپریل 9، 2010 #328 پچھلے 2 ویک بہت مصروفیت رہی ، اصل میں وہاں جا کے ہی لکھ پاتی ہوں میں پہلے سے لکھ کے نہیں رکھتی کچھ ،وہاں شاید ایک تحریر پہلے کی لکھی لگائی ھے باقی سبھی وھیں لکھی ھیں جیسے جیسے خیال آتا گیا
پچھلے 2 ویک بہت مصروفیت رہی ، اصل میں وہاں جا کے ہی لکھ پاتی ہوں میں پہلے سے لکھ کے نہیں رکھتی کچھ ،وہاں شاید ایک تحریر پہلے کی لکھی لگائی ھے باقی سبھی وھیں لکھی ھیں جیسے جیسے خیال آتا گیا
ابن سعید خادم اپریل 9، 2010 #329 خوشی نے کہا: اووووووووووووومجھے ڈرا ہی دیاااااااااااااااااااااا، میں سمجھی شاید میں کسی سنجیدہ دھاگے میں کچھ خوشگوار بات لکھ آئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس چیز سے کم از کم مجھے کوئی پریشانی نہیں ہوتی۔
خوشی نے کہا: اووووووووووووومجھے ڈرا ہی دیاااااااااااااااااااااا، میں سمجھی شاید میں کسی سنجیدہ دھاگے میں کچھ خوشگوار بات لکھ آئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس چیز سے کم از کم مجھے کوئی پریشانی نہیں ہوتی۔
خوشی محفلین اپریل 9، 2010 #331 آپ کو ڈانت جو نہیں پڑتی ڈانٹ تو مجھے پڑتی ھے ویسے اب میں بھی زیادہ اثر نہیں لیتی ڈھیٹ ہو گئی ہوں
شمشاد لائبریرین اپریل 10، 2010 #338 ضرور کوئی وجہ تو رہی ہو گی۔ یہ تو میری آج صبح کی حاضری ہے۔ اب ہارون صاحب کے آنے کی باری ہے۔
زین لائبریرین اپریل 10، 2010 #340 وعلیکم السلام میں تو الحمداللہ ٹھیک ہوں۔ باقی بھی خیریت سے ہوں گے تم سنائو