کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ابھی تک کوئی بھی دن کا راجہ یہاں نہیں آیا۔ رات کے راہی تو دور کی بات ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
ابھی تک کوئی بھی دن کا راجہ یہاں نہیں آیا۔ رات کے راہی تو دور کی بات ہے۔

اجی ۔۔۔ ہم رات کے نہیں پیار کے راہی ہیں ۔۔۔۔ آپ نے سنا نہیں ۔۔۔۔
ہم ہیں راہی پیار کے ، ہم سے کچھ نہ بولیئے
جو بھی پیار سے ملا ، ہم اُسی کے ہولیئے ;)

بہرحال ۔۔۔ محفل میں آداب
 

شمشاد

لائبریرین
اجی ۔۔۔ ہم رات کے نہیں پیار کے راہی ہیں ۔۔۔۔ آپ نے سنا نہیں ۔۔۔۔
ہم ہیں راہی پیار کے ، ہم سے کچھ نہ بولیئے
جو بھی پیار سے ملا ، ہم اُسی کے ہولیئے ;)

بہرحال ۔۔۔ محفل میں آداب

یہ چاند آج کدھر سے چڑھا؟ ابھی تو عید خاصی دور ہے؟ بہر حال خوش آمدید۔
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
شگفتہ بہنا طبیعت کیسی ہے آپ کی ؟
کہاں غائب ہیں آپ اتنے عرصے سے ؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت شکریہ زین بھائی ، میں بہتر ہوں اور غائب نہیں اپنی کمٹمنٹس نبھانے میں وقت گذر رہا ہے اور کچھ وقت لوگوں کو اور مختلف انسانی رویوں کو سمجھنے کی کوشش میں بھی ۔ آپ کی طبیعت کیسی ہے ، مصروفیات کی نوعیت کیا ہے ان دنوں ؟ موسم کیسا ہے بلوچستان میں اور لوگوں کی سوچ کیسی ہے ، وہاں کی خبریں سن کر پڑھ کر دل بہت خراب ہوتا ہے !
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی ، کیا آپ کے علم میں ہے فاطمہ قدوسی اراکین محفل سے رابطہ میں ہیں کیا ؟ شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام شگفتہ، کیسی ہیں اور کہاں ہیں؟

فاطمہ قدوسی کا رابطہ ملائکہ سے ضرور ہو گا۔ اب وہ آئے تو معلوم کریں۔
 

خوشی

محفلین
انسانی رویوں کو سمجھنا اتنا آسان نہیں بوچھی جی ، آپ سنائیں کیسا رہا دورہ پاکستان
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم
میرے کل سے پیپرز شروع ہورہے ہیں اس لئے محفل سے غائب رہوں گا
 

شمشاد

لائبریرین
ہماری نیک خواہشات اور نیک تمنائیں تمہارے ساتھ ہیں۔
پڑھائی پر ٹھیک سے دھیان دینا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top