کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
امتحان کی تیاری پر زیادہ توجہ دینی چاہیے۔ باقی تو سب کچھ ہوتا ہی رہے گا۔

ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔
 

زین

لائبریرین
میرا دن تو کلب اور دفتر کے علاوہ سڑکوں پر گزرا
فہیم بھائی کو کال کرتا ہوں ۔
 
وعلیکم السلام ملائکہ بٹیا کیسی ہیں آپ؟ اور امتحانات کن مراحل میں ہیں؟ :)

ما شاء اللہ یعنی کہ آپ محفل میں خاصی سینئیر ہو چکی ہیں اب تو۔ :) آپ کی خوشگوار شرکت محفل کے لئے خوبصورت اضافہ رہی ہے۔ مسکراتی رہیں بٹیا۔
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم
زین کی کال آنے سے معلوم ہوا کہ مجھے مس کیا جارہا ہے۔
بھئی جو کوئی ہمیں واقعی مس کرتے ہیں تو وہ خود بھی ہمیں
کال کرکے خیریت پوچھ سکتے ہیں۔
یا وہ مس کرنا صرف لکھنے کی حد تک ہوتا ہے؟
ویسے مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کراچی کے دوستوں کو ہٹا کر۔
دو لوگوں کے علاوہ کسی نے یاد کرکے کبھی کال کی ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top