شکریہ نوازش کہاں چھپی ھیں یہ پاکستان سے کیا کچھ سیکھ کے آئی ھیں
بہت کچھ سیکھ آئی ہوں ۔۔
زینب بٹیا کیسی ہیں آپ؟ اور کہاں گم رہتی ہیں ان دنوں کہ محفل بھی کم کم آمد ہوتی ہے۔
آج ابھی تک کوئی بھی نہیں آیا کیا
السلام علیکم پا جی ۔میں ٹھیک ٹھاک اللہ کا کرم ہے اپ سنایئں کیسے ہیں ہماری بھتیجی کیسی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں کہاں ہوتی ہون سعوود بھائی میں وہاں ہوتی ہوں جہاں سے مجھے اپنی خبر بھی نہیں اتی
انگریزی دی
پنجابی دا
جتھے مرضی لا
the بھی انگریزی میں ایسے ہی گھسیڑ دیتے ہیں اوریہ کیا ہے بھئی؟