کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
مجھے تو کئی مہینوں سے شام کے وقت گھر کے قریب جانا بھی نصیب نہیں ہوا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا کرو یا تو گھر دفتر کے قریب لے لو یا پھر دفتر کو گھر کے قریب لے جاؤ۔
 

زینب

محفلین
زینب بٹیا کیسی ہیں آپ؟ اور کہاں گم رہتی ہیں ان دنوں کہ محفل بھی کم کم آمد ہوتی ہے۔

السلام علیکم پا جی ۔میں ٹھیک ٹھاک اللہ کا کرم ہے اپ سنایئں کیسے ہیں ہماری بھتیجی کیسی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں کہاں ہوتی ہون سعوود بھائی میں وہاں ہوتی ہوں جہاں سے مجھے اپنی خبر بھی نہیں اتی
 
ہم بھی بخیر ہیں بٹیا اور آپ کی بھتیجی بھی الحمد للہ بخیر ہیں۔ اور میں یہ کیا دیکھ رہا ہوں اتنی یاسیت بھری باتیں ہماری چلبلی شریر زینب بٹیا کی زبان سے اچھی نہیں لگتیں۔ آپ تو اپنی دنیا خود بنانے والا مزاج رکھتی ہیں بیٹا۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم پا جی ۔میں ٹھیک ٹھاک اللہ کا کرم ہے اپ سنایئں کیسے ہیں ہماری بھتیجی کیسی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں کہاں ہوتی ہون سعوود بھائی میں وہاں ہوتی ہوں جہاں سے مجھے اپنی خبر بھی نہیں اتی

او ہو بڑے سیاسی بیان دینے شروع کر دیئے ہیں۔

ویسے آج کل داؤ خوب لگ رہا ہے۔
 
وعلیکم السلام!

کیسی ہیں ہماری ملائکہ بٹیا؟ :) ابھی تھوڑی دیر قبل ہی آپ کا ذکر ہوا تھا کسی کے ساتھ فون پر۔ :)
 

خوشی

محفلین
ہارون بھائی السلام وعلیکم

میں نےسوچا سب جان پہچان والوں کو ہی ھیلو ہائے کرتے ھیں میں آج کر دیکھوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top