کون کون سے امتحانوں کی بات کررہے ہیں آپ۔
یہ تو واضح کریں۔
ارے بھئی اسکول کالج کے امتحانوں کی بات کر رہا ہوں، جیسے زین امتحان دے رہا ہے، بھتیجی امتحان دے رہی ہے، ناعمہ کے ابھی دو تین دن پہلے ہی ختم ہوے ہیں۔
جن امتحانوں کی آپ بات کر رہے ہیں، ان میں آپ شامل ہو جائیں، پھر ہم نتیجے کا انتظار کرتے ہیں۔
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ فہیم بھائی ؟؟؟
واقعی بال تو آپ کے ملنگوں والے ہیں
اللہ پاک یونہی خوش رکھے ۔
میرے پیپرز الحمداللہ کافی اچھے جارہے ہیں۔ چار ہوگئے ،آٹھ رہتے ہیں۔
اور نئی تازی کچھ خاص نہیں
وعلیکم السلام!
امید ہے سبھی احباب بخیر ہی ہونگے۔
’’شادی‘‘ دس سال بعد اور’’وادی‘‘ .................دعا ہے کہ سارے پیپرز یونہی اچھے جائیں۔
اور شادی وادی کب کررہے ہو۔
’’شادی‘‘ دس سال بعد اور’’وادی‘‘ .................