السلام علیکم مابدولت تشریف لاچکے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 12، 2010 #744 و علیکم السلام آج تو عرصہ دراز بعد آن لائن ملے ہیں۔ کہیے کیسے ہیں؟ وہ عشق کیا ہوئے؟ قارئین ابھی تک انتظار میں ہیں۔
و علیکم السلام آج تو عرصہ دراز بعد آن لائن ملے ہیں۔ کہیے کیسے ہیں؟ وہ عشق کیا ہوئے؟ قارئین ابھی تک انتظار میں ہیں۔
زین لائبریرین مئی 12، 2010 #747 اور میں بھی ہوں ۔ کام اور پڑھائی سے بے زار ہوکر یہاں کا رخ کرلیا ناعمہ عزیز نے کہا: وعلیکم اسلام،،، کیا کھائیں نگے بھیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے آج آپ کچن سے ہوکر محفل آئی تھیں میں تو ایک کپ چائے پیوں گا
اور میں بھی ہوں ۔ کام اور پڑھائی سے بے زار ہوکر یہاں کا رخ کرلیا ناعمہ عزیز نے کہا: وعلیکم اسلام،،، کیا کھائیں نگے بھیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے آج آپ کچن سے ہوکر محفل آئی تھیں میں تو ایک کپ چائے پیوں گا
شمشاد لائبریرین مئی 12، 2010 #749 اللہ خیر کرے، میں تو یہیں ہوں، پھر آپ کو نظر کیوں نہیں آ رہا۔ ویسے ابھی میں ڈرائیور ڈیوٹی پر جانے والا ہوں۔
اللہ خیر کرے، میں تو یہیں ہوں، پھر آپ کو نظر کیوں نہیں آ رہا۔ ویسے ابھی میں ڈرائیور ڈیوٹی پر جانے والا ہوں۔
خوشی محفلین مئی 12، 2010 #751 شمشاد نے کہا: اللہ خیر کرے، میں تو یہیں ہوں، پھر آپ کو نظر کیوں نہیں آ رہا۔ ویسے ابھی میں ڈرائیور ڈیوٹی پر جانے والا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک تو میں آپ کی اس ڈرائیور ڈیوٹی سے بڑی تنگ ہوں زین نے کہا: میری عینک بھیجوں........؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نقطہ نہیں ڈھونڈنا زین جی
شمشاد نے کہا: اللہ خیر کرے، میں تو یہیں ہوں، پھر آپ کو نظر کیوں نہیں آ رہا۔ ویسے ابھی میں ڈرائیور ڈیوٹی پر جانے والا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک تو میں آپ کی اس ڈرائیور ڈیوٹی سے بڑی تنگ ہوں زین نے کہا: میری عینک بھیجوں........؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نقطہ نہیں ڈھونڈنا زین جی
زین لائبریرین مئی 12، 2010 #757 وعلیکم السلام زہرا بہنا کیسی ہیں آپ ؟ خوشی بہنا: آپ کو اتنے بڑے شمشاد بھائی نظر نہیں آرہے تو بغیر عینک کے نقطہ کیسے نظر آئے گا ؟
وعلیکم السلام زہرا بہنا کیسی ہیں آپ ؟ خوشی بہنا: آپ کو اتنے بڑے شمشاد بھائی نظر نہیں آرہے تو بغیر عینک کے نقطہ کیسے نظر آئے گا ؟