کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
اچھا کرتی ہیں بلکہ بہت اچھا کرتی ہیں۔ لیکن کیا کریں یہاں دائیں بائیں بہت سارے ایسے ساتھی ہیں جن کا تعلق ہندوستان سے ہے۔ وہ کرکٹ کے متعلق باتیں کرتے ہیں تو دیکھنی ہی پڑتی ہے۔

دائیں ، بائیں تو مجھ سے بھی لوگ پوچھتے بتاتے ہیں پر میں سوری بول دیتی ہوں کہ نا کرکٹ سے کوئی دلچسپی ہے نا ہی سیاست سے ۔ ۔ ۔
مگر اس بار ووٹ ڈال آئی تھی کہ کولیگ سب پوچھے گے تو اُنکو بتانے کو کہ کم از کم ووٹ ڈال دیا ہے ۔۔
اب شکرُ ہے کسی نے یہ نا پوچھ لیا کہ nick کو کیوں ووٹ ڈالا ؟ تو میں کیا کہتی مجھے ویل ڈریس لگا پسند آیا تو ووٹ ڈال آی ۔
zzzbbbbnnnn.gif

بتائیے گا مت کسی کو ۔۔ یہ سیکرٹ ہے صرف آپکو بتارہی ہوں
02wishper.gif
 
شمشاد

لائبریرین
آج تو ٹی20 کا فائنل ہو رہا ہے اس وقت، یہ تو دیکھنا ہی پڑے گا، کل کو دفتر میں گپ شپ کرنے کو کوئی موضوع تو ہو۔
 
فہیم

لائبریرین
ہاں جی کدھر ہیں وہ لوگ جو کہہ رہے تھے کہ آسٹریلیا بچوں کی طرح انگلینڈ کو مار دے گا۔
 
خوشی

محفلین
وہ سب چھپ گئے ھیں 2 دن نہیں آئیں گے میں نے تو پہلے ہی کہا تھا ہم جیتیں گے
 
شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے کہ آج اتنا بحث مباحثہ نہیں ہوا جتنے کی امید تھی کہ کون جیتا اور کیسے جیتا۔
 
تیشہ

محفلین
فہیم ۔۔ کے لئے میسج ۔ ۔ ۔

فہیم میں نے کال نہیں کی :) ، میرے فری ٹیکیسٹ ختم ہوئے ہوئے ہیں اسلئے ٹیکیست میں آنسر نا دے سکی ،
یہاں سے پڑھ جانا ۔۔
بلکے جب آپکا ٹیکیسٹ آیا تب ہماری فجر بھی نہیں شروع تھی ۔ میں گھوڑے بیچ کر سورہی تھی ۔ ۔
:cool:
 
جی باجو ٹیکسٹ کے بعد جب دماغ جاگا تو خیال آیا کہ جو وقت ہوا ہے اس سے اگر 4 گھنٹے پیچھے جایا جائے
تو آدھی رات کا وقت بنتا ہے۔
اور اس وقت تو آپ واقعی نیندیا پور سدھارہی ہوئی ہونگی۔
ہوا کچھ یوں کہ اسی وقت میری آنکھ کھلی نیند میں تو تھا ہی موبائل اٹھاکر دیکھا کہ کس کس کے ایس ایم ایس آئے ہیں۔
گڈ مارننگ کے ایک ایس ایم ایس دیکھ ہی رہا تھا کہ اچانک کال آئی اور میں نے بوکھلائے ہوئے انداز میں بجائے ریسیو کرنے کے
ڈسکنیکٹ کردی:(
اب کال میں چونکہ Unknown لکھا آرہا تھا۔
تو آپ کو ہی ایس ایم ایس کرڈلا۔
لیکن یہ معلوم نہ ہوسکا وہ کال کس کی تھی۔
اور جس کی بھی تھی اس نے پھر پلٹ کر کال ہی نہیں کی۔
تو اب یہ معمہ ہے کہ وہ کال تھی کس کی!
 
زین

میرا میسج پڑھا ؟؟؟

کسی ’’فرشتے‘‘ نے کال کی ہوگی:grin: ۔ ’’فرشتے‘‘ سمجھتے ہیں نا آپ :confused:
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

اللہ رحم کرے زین، کہیں اس فرشتے کی بات تو نہیں کر رہے؟
 
زین

لائبریرین
جوآپ سمجھ رہے ہیں وہ فرشتے بھی خطرناک ہیں اور جو میں بتارہا ہوں وہ بھی خطرناک :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے آجکل 4 گھنٹے کا فرق ہو، ویسے جی ایم ٹی کا پانچ گھنٹے کا فرق ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top