کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہمارے سر بھی شاگرد ہیں مگر ہم تو انہیں اپنا استاد ہی سمجھتے ہیں ۔ تو آپ بھی استا د ہی ہوئے:)
 
بٹیا ہم تو محفل میں ہی ہوتے ہیں۔ بس پچھلے دنوں مہمان نوازی میں مصروف تھے۔ اس لئے کم کم پیغامات لکھ رہے تھے۔
 

زین

لائبریرین
میں بہت اچھی ہوں ۔۔ تھینکس ۔۔ آپ سنا ؤ اگذیم کیسے ہوئے ؟ رزلٹ کب ہے ؟
امتحانات ابھی تک جاری ہیں۔ فرسٹ ایئر کے ہوگئے ۔ سیکنڈ ایئر کے چار پیپرز رہتے ہیں۔ ہفتے کو آخری پیپر ہے اور رزلٹ آنے میں شاید دو تین ماہ کا عرصہ لگ جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top