میں بھی آج اس عجیب دھاگے کا چکر لگا ہی لیتا ہوں۔
مجھے بھیاللہ کا کرم ہے آزاد ہوگیا ہوں ۔اب دو تین ماہ تک نتیجے کا انتظار کرنا پڑے گا
اللہ کا کرم ہے آزاد ہوگیا ہوں ۔اب دو تین ماہ تک نتیجے کا انتظار کرنا پڑے گا
کاشفی بھی میرا شاگرد ھے
میں تو ابھی تک آزاد نہیں ہوئی اللہ بھلا کرے کراچی کے حالات کبھی ٹھیک ہی نہیں رہتے آخری پیپر کینسل ہوا وہ بھی رات کو 1 بجے اعلان کیا
مجھے بھی
پیپر الحمداللہ کافی اچھے ہوئے تھے اور امید تو ہمیشہ اچھے ہی کی کرنی چاہیئےنتیجہ انشاء اللہ اچھا ہی آئے گا۔
ویسے پرچے کیسے ہوئے تھے اور کیا امید ہے؟
مصلحے پر بیٹھ کر انتظار کررہی ہیں ؟مجھے بھی
یہاں بھی حالات کچھ دن بگڑ گئے تھے لیکن اللہ کا شکر ہے پیپر وقت پر ہی ہوگئے ۔میں تو ابھی تک آزاد نہیں ہوئی اللہ بھلا کرے کراچی کے حالات کبھی ٹھیک ہی نہیں رہتے آخری پیپر کینسل ہوا وہ بھی رات کو 1 بجے اعلان کیا