کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
واہ یہ تو بالکل ٹھیک کہا آپ نے پاکستان کی عوام بھی عجیب ھے جس کی برائی کرتی ھے اسے ووٹ دے کے اپنے سر پہ بٹھا لیتی ھے
 
شمشاد

لائبریرین
گھریلو ڈیوٹی پر تھا۔ اگر خاتون اول کا کہا نہ مانتا تو کھانا نہیں ملنا تھا۔
 
شمشاد

لائبریرین
تمہارا تو مجھے معلوم ہے کہ ہر کام کو “طبیعت خراب ہے“ کہہ کر ٹرخا دیتی ہو۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

؎ہماری چھوڑیں، آپ اپنی خیریت بتائیں اور یہ بھی کہ کہاں ہیں؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
و علیکم السلام

؎ہماری چھوڑیں، آپ اپنی خیریت بتائیں اور یہ بھی کہ کہاں ہیں؟

خیریت سے ہیں شمشاد بھائی ؟ میں یہیں ہوں اور ٹھیک ہوں ۔ گذشتہ چند ماہ سے ابو کی اور بھیا کی طبیعیت ٹھیک نہیں ۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔

آج سے اردو محفل فورم پر باقاعدہ آنا ہوسکے گا اب ۔ آج کچھ پوسٹس لکھنا تھیں لیکن عجیب بات ہے کہ فورم پر جب سائن ان نہیں ہوں تو براؤزنگ بہت صحیح رفتار سے ہوتی ہے لیکن جیسے ہی سائن ان کر رہی ہوں تو اردو محفل پر صفحات دیر سے کھل رہے ہیں اور کوئی بھی صفحہ اسکرول کرنے میں بھی دیر لگتی ہے یوں لگتا ہے جیسے سائن ان کرنے سے سب صفحات بھاری ہو جاتے ہیں اور رفتار بہت کم ہوجاتی ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
کہاں مسلمان نہیں رہتے باجو؟

میں سعودیہ کی بات کررہی تھی ، :) کہ مسلمان سعودیہ میں نہیں رہتے کیا :confused: کیونکہ سوائے پاکستان کے ، اور کسی بھی ملک میں فیس بکُ ، یو ٹیوب وغیرہ بند نہیں ہے ۔۔ بڑی سس جدہ میں ہوتیں ہیں اور روز فیس بک پے آتیں ہیں بھانجے بتارہے کہ وہاں کھلُ رہی ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
خیریت سے ہیں شمشاد بھائی ؟ میں یہیں ہوں اور ٹھیک ہوں ۔ گذشتہ چند ماہ سے ابو کی اور بھیا کی طبیعیت ٹھیک نہیں ۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔

خوشی کی بات ہے کہ آئندہ آپ باقاعدہ آیا کریں گی۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کے ابو اور بھائی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
 
زین

لائبریرین
خیریت سے ہیں شمشاد بھائی ؟ میں یہیں ہوں اور ٹھیک ہوں ۔ گذشتہ چند ماہ سے ابو کی اور بھیا کی طبیعیت ٹھیک نہیں ۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔

آج سے اردو محفل فورم پر باقاعدہ آنا ہوسکے گا اب ۔ آج کچھ پوسٹس لکھنا تھیں لیکن عجیب بات ہے کہ فورم پر جب سائن ان نہیں ہوں تو براؤزنگ بہت صحیح رفتار سے ہوتی ہے لیکن جیسے ہی سائن ان کر رہی ہوں تو اردو محفل پر صفحات دیر سے کھل رہے ہیں اور کوئی بھی صفحہ اسکرول کرنے میں بھی دیر لگتی ہے یوں لگتا ہے جیسے سائن ان کرنے سے سب صفحات بھاری ہو جاتے ہیں اور رفتار بہت کم ہوجاتی ہے ۔
السلام علیکم
اللہ پاک آپ کے بھائی اور ابو کو صحت کاملہ عطاء فرمائے ۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top