کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اس کا سبب یہ ہے کہ سب سے زیادہ سرعت سے پوسٹ کرنے والی خوشی اپیا مصروف ہو گئی ہیں اور کوئی مد مقابل نہ ہونے کے باعث ہمیں بھی پوسٹ کرنے کی توفیق نہیں ہوتی۔ اس کے علاوہ محفل کی تیسری سب سے زیادہ پیغامات کی حامل اپیا ان دنوں پاکستان چلی گئی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی گلا خراب ہے، ناک بند ہے۔ ابھی کچھ ہی دیر میں ڈاکٹر کے پاس جانے کو ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top