جی اپیا ہم الحمد للہ بخیر ہیں۔
ابن سعید خادم مارچ 28، 2010 #165 اس کا سبب یہ ہے کہ سب سے زیادہ سرعت سے پوسٹ کرنے والی خوشی اپیا مصروف ہو گئی ہیں اور کوئی مد مقابل نہ ہونے کے باعث ہمیں بھی پوسٹ کرنے کی توفیق نہیں ہوتی۔ اس کے علاوہ محفل کی تیسری سب سے زیادہ پیغامات کی حامل اپیا ان دنوں پاکستان چلی گئی ہیں۔
اس کا سبب یہ ہے کہ سب سے زیادہ سرعت سے پوسٹ کرنے والی خوشی اپیا مصروف ہو گئی ہیں اور کوئی مد مقابل نہ ہونے کے باعث ہمیں بھی پوسٹ کرنے کی توفیق نہیں ہوتی۔ اس کے علاوہ محفل کی تیسری سب سے زیادہ پیغامات کی حامل اپیا ان دنوں پاکستان چلی گئی ہیں۔
فہیم لائبریرین مارچ 28، 2010 #170 ابن سعید نے کہا: کی حضور آپ اپنی نظر کرم ضرور ڈالتے جائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں شرمندہ کرتے ہیں بھئی۔ ہم تو بس بھاگے ابھی۔ کہیں دیر نہ ہوجائے۔ اور اس دھاگے پر یہ youtube کا آئکون کس لیے لگا ہے۔ یہ والا
ابن سعید نے کہا: کی حضور آپ اپنی نظر کرم ضرور ڈالتے جائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں شرمندہ کرتے ہیں بھئی۔ ہم تو بس بھاگے ابھی۔ کہیں دیر نہ ہوجائے۔ اور اس دھاگے پر یہ youtube کا آئکون کس لیے لگا ہے۔ یہ والا
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2010 #172 السلام علیکم اس دھاگے پر آج کی پہلی حاضری بھتیجی کہاں ہے؟ زین کہاں ہے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2010 #174 سعود بھائی گلا خراب ہے، ناک بند ہے۔ ابھی کچھ ہی دیر میں ڈاکٹر کے پاس جانے کو ہوں۔
ابن سعید خادم مارچ 28، 2010 #175 کہاں ڈاکٹروں کے چکر میں پڑتے ہیں جوشاندہ لیجئے اور بھپارے غرارے سے کام بن جائے گا۔
زین لائبریرین مارچ 28، 2010 #176 شمشاد نے کہا: سعود بھائی گلا خراب ہے، ناک بند ہے۔ ابھی کچھ ہی دیر میں ڈاکٹر کے پاس جانے کو ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی ، یاد ہے پچھلےدنوں جب میرا گلہ خراب تھا ، آپ نے مجھے یہاں ایک مشورہ دیا تھا ، پڑھ لیجئے
شمشاد نے کہا: سعود بھائی گلا خراب ہے، ناک بند ہے۔ ابھی کچھ ہی دیر میں ڈاکٹر کے پاس جانے کو ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی ، یاد ہے پچھلےدنوں جب میرا گلہ خراب تھا ، آپ نے مجھے یہاں ایک مشورہ دیا تھا ، پڑھ لیجئے
ابن سعید خادم مارچ 28، 2010 #177 زین نے کہا: شمشاد بھائی ، یاد ہے پچھلےدنوں جب میرا گلہ خراب تھا ، آپ نے مجھے یہاں ایک مشورہ دیا تھا ، پڑھ لیجئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ حل بچوں کے لئے مخصوص ہے۔
زین نے کہا: شمشاد بھائی ، یاد ہے پچھلےدنوں جب میرا گلہ خراب تھا ، آپ نے مجھے یہاں ایک مشورہ دیا تھا ، پڑھ لیجئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ حل بچوں کے لئے مخصوص ہے۔
چاند بابو محفلین مارچ 28، 2010 #179 السلام علیکم اراکینِ اردومحفل آج ایک بار پھر بڑے لمبے عرصے کےبعد حاضر ہوں۔