زینب
محفلین
وعلیکم السلام ۔ویل کم بیک۔سب آپ کو پوچھ پوچھ کر ہلکان ہو رہے ہیں اور آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سلام عباس بھائی اپ کی بہن ہون اپ ہی کی طرح بنا اطلاع غائب ہونے کی عادت ہے
وعلیکم السلام ۔ویل کم بیک۔سب آپ کو پوچھ پوچھ کر ہلکان ہو رہے ہیں اور آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے محمود بھائی وہ تو پہلے ہی مظلوم ہے اور مظلوم کو کیا مارنا۔
کیسی مظلومیت ، ؟؟
اگر نہیں آسکی / آسکتی تھی تو بتا تو دیتی ، ہماری پریشانی کا کوئی احساس ہی نہیں اسے۔۔
یہ آجکل ایک ظالم دیو کی قید میں ہے۔ جس نے اسے مکھی بنا کر دیوار سے چپکایا ہوا ہے۔ آج نجانے کیسے موقع مل گیا اسے۔
یہ بھی آپ نے صحیح کہا، لیکن یہ بھی پوری چڑیل ہے، کسی ڈائن کے قابو میں آنے والی نہیں ہے۔
اچھا ہوا جو ظالم دیو کے ہاتھ لگیں اور مکھی بنائی گئیں ورنہ کہیں ڈائن کے ہاتھ لگتیں تو جوں بنائی جاتیں۔
چچ چچ سعوود بھائی ویری بیڈ۔۔۔۔۔۔۔۔اپ سے یہ امید نہیں تھی کہ اپ بھی میرے خلاف
ہاہاہاہا بس میرا ٹپکنا تھا کہ بھائی لوگ"اکھٹھ"کر کے میرے پیچھے پڑ گئے کم از کم اتنا تو پوچھیں کہ زینو تم ہو کیسی کہاں ہوتی ہو لے کے مکھی چڑیل اور جانے کیا کیا بنا دیا جایئںمیںنہیں بولتی سب سے کٹی ہوں