کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
ارے محمود بھائی وہ تو پہلے ہی مظلوم ہے اور مظلوم کو کیا مارنا۔

ہایئں مظلوم میں۔۔اچھا کوئی بات نہیں آپ"وڈے بھائی"ہیں آپ کو خوش ہونے
کا حق ہے:rollingonthefloor:


کیسی مظلومیت ، ؟؟
اگر نہیں آسکی / آسکتی تھی تو بتا تو دیتی ، ہماری پریشانی کا کوئی احساس ہی نہیں اسے۔۔

آپ نے ایک بار بھی پوچھا۔زینو کہاں ہو بتایئں بتایئں:(
 

زینب

محفلین
یہ آجکل ایک ظالم دیو کی قید میں ہے۔ جس نے اسے مکھی بنا کر دیوار سے چپکایا ہوا ہے۔ آج نجانے کیسے موقع مل گیا اسے۔


ہاں سچی مچی ظالم دیو کی قید میں ہی ہوں۔۔۔:rollingonthefloor:
یہ بھی آپ نے صحیح کہا، لیکن یہ بھی پوری چڑیل ہے، کسی ڈائن کے قابو میں آنے والی نہیں ہے۔

لے میں اتنے سارے لڑاکے بھایئوں کے قابو نہیں آئی تو چڑیلیں کیا قابو کریں گی:rollingonthefloor:
 
چچ چچ سعوود بھائی ویری بیڈ۔۔۔۔۔۔۔۔اپ سے یہ امید نہیں تھی کہ اپ بھی میرے خلاف:mad:

بٹیا قصہ یہ ہوا کہ میں میں نے پچھلے صفحات پلٹ کر دیکھے ہی نہیں اور اس طرح مجھے یہ علم ہی نہیں ہو سکا کہ ہماری زینب بٹیا کے خلاف سازش ہو رہی ہے جس میں نا دانستہ ہم بھی شامل ہو گئے۔
 

ظفری

لائبریرین
ہاہاہاہا بس میرا ٹپکنا تھا کہ بھائی لوگ"اکھٹھ"کر کے میرے پیچھے پڑ گئے کم از کم اتنا تو پوچھیں کہ زینو تم ہو کیسی کہاں ہوتی ہو لے کے مکھی چڑیل اور جانے کیا کیا بنا دیا جایئں‌میں‌نہیں بولتی سب سے کٹی ہوں

آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔ آپ اپنا تعارف تو دیں ۔۔۔۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید ظفری صاحب۔ میرا خیال ہے کہ آپ بھی اپنا تعارف دے دیں تو کیسا رہے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام بھتیجی

میں تو ٹھیک ہی ہوں۔ امتحانوں کی تیاری کیسی جا رہی ہے؟
 

خوشی

محفلین
ارےےےےےےےےےےےےےے اتنا باریک لکھا ھےا ور ساتھ انگلش بہت زیادہ آ رہی ھے:sad2: اور ان آئکنز کو کہاں بھیج دیا ھے
 

خوشی

محفلین
شوق سے وقت لیجئے مگر ہمیں اجازات دیجئے کیونکہ ہمارے لئے تو یہ سزا بن رہا ھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top