ٹھیک ہے اپیا آپ آرام فرمائیں۔
خوشی محفلین مارچ 30، 2010 #224 سمجھنے میں خطا تو فون والی بات پہ بھی ہوئی ھے اب کس کس پہ معذرت کریں گے ، ہاہا ہاہا کو ہنسنے والا آئکن سمجھیں
سمجھنے میں خطا تو فون والی بات پہ بھی ہوئی ھے اب کس کس پہ معذرت کریں گے ، ہاہا ہاہا کو ہنسنے والا آئکن سمجھیں
خوشی محفلین مارچ 30، 2010 #226 بچے اتنا وقت نہیں آپ کی اپیا کے پاس ہاہا ،،،،،،، اب تو یا دہو گیا ہو گا ہاہا کو کیا سمجھنا ھے
ابن سعید خادم مارچ 31، 2010 #229 بڑھاپے میں آدھا ادھورا جواب ہی ممکن ہوتا ہے۔ پوری بات یاد ہی نہیں رہتی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 31، 2010 #232 تم بالکل صحیح جگہ پر آ گئی ہو۔ یہ محفل کا نیا رنگ و روپ ہے۔ امید ہے پسند آیا ہو گا۔