خوشی خوشی جو بھی کہیں ہمیں قبول ہے
یہ ہارون صاحب کہاں رہ گئے؟
زین، ناعمہ اور بھتیجی سب کے سب ہی غائب ہیں اس دھاگے سے۔ حتی کہ فہیم بھی۔
میں تو ادھر ہی پڑا رہتا ہوں جب 32 ہو بغیر 32 کے پھر
خوش آمدید، کیسی ہو؟ تیاری کیسی جا رہی ہے امتحانوں کی؟
آپ ہی کچھ مشورہ دیں ماشاء اللہ آپ نے کافی تعلیم یافت کی ہوئی ہے اور میرے طرح ٓپ لمبے چوڑے بھی نہیں ہیں شایدتو کوئی ایسا طریقہ دریافت کریں ناں کہ بغیر 32 کے بھی ادھر ہی رہیں