تصویریں بہت اچھی آئی ھیں مجھے ڈر ھے کہیں نظر نہ لگ جائے کسی دشمن کی
جی باجو الحمداللہ سب ٹھیک ٹھاک۔
آپ سنائیں کیسی ہیں۔
واپسی کی تیاریوں میں مصروف ہونگی آج کل تو۔
شمشاد بھائی کسی کو بھگاناہے کیا یہاں سےیہ لیں دیکھیں میری حاضری لگ گئی ہے ناں، اور اب میں جا رہا ہوں، تب تک محفل ہارون صاحب کے حوالے۔