نہ چھیڑ اے نکہت بادی بہاری راہ لگ اپنی تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں :(
جیہ لائبریرین اپریل 19، 2010 #461 نہ چھیڑ اے نکہت بادی بہاری راہ لگ اپنی تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2010 #462 ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار ارررررے آج تو بڑی بڑی ہستیاں ادھر آئی ہیں۔ کیسی ہو جیہ اور گبین کیسا ہے؟ اب تو ماشاء اللہ بھاگتا دوڑتا ہو گا۔ اتنا نہیں ہو سکا کہ اس کی نئی تصاویر ہی لگا دو۔
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار ارررررے آج تو بڑی بڑی ہستیاں ادھر آئی ہیں۔ کیسی ہو جیہ اور گبین کیسا ہے؟ اب تو ماشاء اللہ بھاگتا دوڑتا ہو گا۔ اتنا نہیں ہو سکا کہ اس کی نئی تصاویر ہی لگا دو۔
ھارون رشید محفلین اپریل 19، 2010 #464 مدرس نے کہا: السلام علیکم معززین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ محترم کیسے ہیں آپ مدرسے سمیت
مدرس نے کہا: السلام علیکم معززین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ محترم کیسے ہیں آپ مدرسے سمیت
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2010 #471 شمشاد نے کہا: تو اور کیا وہ ہم ہی تو ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویلے نکمے ہی تو ہیں جو ہر وقت محفل میں نظر آتے ہیں۔ باقی لوگ تو بڑے لوگ ہیں، بڑے کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔
شمشاد نے کہا: تو اور کیا وہ ہم ہی تو ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویلے نکمے ہی تو ہیں جو ہر وقت محفل میں نظر آتے ہیں۔ باقی لوگ تو بڑے لوگ ہیں، بڑے کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2010 #472 ناعمہ عزیز نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اتنی زیادہ مصروفیت ہے کہ دو الفاظ بھی نہیں لکھ سکتی۔
ناعمہ عزیز نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اتنی زیادہ مصروفیت ہے کہ دو الفاظ بھی نہیں لکھ سکتی۔
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2010 #475 ناعمہ عزیز نے کہا: آپ نے پوچھا نہیں مہرے پیپر کیسے ہو رہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کتنی دفعہ پوچھوں، لیکن تم ہو کہ بتاتی ہی نہیں۔
ناعمہ عزیز نے کہا: آپ نے پوچھا نہیں مہرے پیپر کیسے ہو رہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کتنی دفعہ پوچھوں، لیکن تم ہو کہ بتاتی ہی نہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2010 #476 ملائکہ نے کہا: السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام، کیسی ہو بھتیجی؟