کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام!

شگفتہ بٹیا ہم الحمد للہ بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کہاں گم ہیں ان دنوں۔ آپ سے لائبریری کے حوالے سے کچھ باتیں کرنی تھیں۔

السلام علیکم

شکریہ سعود بھائی ، میں ٹھیک ہوں ، انسانی رویوں سے کچھ نئے اسباق سیکھے ہیں ۔ آپ ذپ کر دیجیے گا یا ایمیل ، اسی ماہ ابو کی سرجری ہونا ہے ، اگر فوری طور پر آنلائن آنا ممکن نہ ہوا تو مطلع کر دوں گی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو مولانا فضل الرحمان کا بیان ہے۔ جبکہ مفتی منیب نے سخت نکتہ چینی کی ہے اور وہ بھی چینی کے بغیر۔
 

زین

لائبریرین
الحمداللہ۔ آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی؟
کچھ دنوں سےمصروف تھا اور طبیعت بھی ٹھیک نہیں تھی ۔ البتہ آن لائن آتا رہتا تھا
چار مئی سے پیپرز بھی شروع ہورہے ہیں اس کی تیاری کررہا ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top