محفل کی تھیم کی تبدیلی کے ساتھ میرا اب یہاں دم گھٹتا ہے
لوڈشیڈنگ نے ادھم مچا رکھا ہے۔
ڈیڑھ مہینہ میں بھی لوڈ شیڈنگ کو جھیل کر پاکستا ن سے واپس لوٹی ، گھر آتے ہی میرے منہ سے نکلا ،
آئے پانچ بجنے والے ہیں بجلی بند ہونے والی ہے ، میں کپڑے استری کرلوں ۔۔
پھر خیال آیا یہاں کہاں لوڈ شیڈنگ ۔۔ ۔ ۔ پاکستان کی لوڈ شیڈنگ کی اتنی عادت ہوئی کہ یہاں آکر بھی مجھے لگے بس بجلی گئی ۔۔ گئی کے گئی ۔ ۔
ٹھیک رہا ہے ۔ اللہ کا شکر ہے بم وم نہیں پھٹے ۔،، اسلئے امن رہا ، اور ہم نے بھی مزے سے ساری شاپنگ بھی کرلی ، گھوم پھر بھی لیا
محفل کی تھیم کی تبدیلی کے ساتھ میرا اب یہاں دم گھٹتا ہے
تمہارا پیغام پہنچا دوں گا۔
ویسے تم ہو کہاں؟
اوئے بی بی تسی نو تو ہمیشہ انگاراں چبایاں دسیاں۔
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہےو علیکم السلام
یہ دونوں مفرور اکٹھی کیسے آ گئیں؟
آج چھٹی ہے شمشاد بھائی ۔ اس لئے یہاں دکھائی دے رہا ہوںتسلیم عرض ہے۔
زین کا تو آج بھی امتحان ہو گا۔
السلام علیکمسلام بھائی جی اپنی میل اور یہاں پی ایم دونوں چیک کرین پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔