کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی ہو سکے تو آپ بھی کراچی میں اردو محفل کے کچھ اراکین سے ملاقات کر ہی لیں۔ اور ہاں لگے ہاتھوں اپنا کراچی کا فون نمبر ذ پ میں بھیج دیں۔
 
تیشہ

محفلین
ظفری بھائی ہو سکے تو آپ بھی کراچی میں اردو محفل کے کچھ اراکین سے ملاقات کر ہی لیں۔ اور ہاں لگے ہاتھوں اپنا کراچی کا فون نمبر ذ پ میں بھیج دیں۔

zzzbbbbnnnn.gif

ظفری نے بس یہی آکر بتانا ہوتا ہے اب کدھر پہنچ گیا ہوں مجال ہے جو پلٹ کر آکر اُس رپلائی کا جواب دینا ہو ۔۔
بس اب نا کسی سے ملاقات ہو پانی ہے ظفری کے ساتھ کسی کی ۔۔۔ ناہی کراچی کا رابطہ نمبر ملنا ہے
zzzbbbbnnnn.gif

مگر اگر ظفری نے آکر میری یہ بات پڑھ لی تو تب کوئی بعید نہیں کچھ لکھ ہی جائے ۔۔ یا آپکو یا کراچی کے کسی ممبر دوست کو نمبر مل ہی جائے ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif

ورنہ آپ شرط لگالیں سو ، سو روپے کی ۔۔ میرے ساتھ ۔۔
 
باجو کچھ تو نرخ بڑھائیں، یہ تو ایک پونڈ بھی نہیں بنتا۔
 
تیشہ

محفلین
باجو کچھ تو نرخ بڑھائیں، یہ تو ایک پونڈ بھی نہیں بنتا۔

چلئیے پچاس پاؤنڈ کی شرط لگاتی ہوں :lol::lol: اگر ظفری کسی محفل ممبر دوست کو مل آیا تو میں آپکو پچاس پاؤنڈ دینے کو تیار ہوں ۔ ۔۔
اور اگر نہیں ملا جیسا کہ میں جانتی ہوں تب پچاس پاؤنڈ آپ نے دینے ہونگے مجھے ۔
:music:

اب یہ رپلائی باتیں کر کر کے نیچے دبا دیں اگر اس پے ظفری کی نظر پڑگئی تو اُس نے جوش میں آکر مجھے
غلط ثابت کروانے کو کسی ایک آدھ سے مل آنا ہے ۔ ۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں یہ پیغام تو میں ظفری کو ذاتی پیغام میں بھیج دیتا ہوں۔ آخر پچاس پونڈ ہیں، اچھی خاصی رقم ہے۔ میں اور ظفری آدھی آدھی کر لیں گے۔
 
من ہم آمدم
حضرات بندہ اس محفل کے آداب سے نا آشنا ہے۔اردو کا ذوق ہونے کی وجہ سے یہ فورم جوائن کیا۔لیکن یہاں کی اصطلاحات بہت وکھری ہیں۔
مثلا دھاگہ ، اوتار وغیرہ۔یہ کس کی تخریعات ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
شعیب صاحب اردو محفل میں خوش آمدید

اپنا تعارف تو دیں۔

اس محفل میں کوشش یہی کی گئی ہے کہ زیادہ سے زیادہ اردو کے ہی الفاظ استعمال کیئے جائیں۔ آپ انگریزی میں تھریڈ Thread استعمال کرتے ہیں تو ہم اسے دھاگہ کہتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
الحمداللہ ، ٹھیک ٹھاک
دوائی کھا کے
شام سے (اس سے پہلے طبیت ٹھیک نہیں تھی)
کوئٹہ میں :)

اور اب آپ تفصیلآ بتائیں کہ آپ کیسی ہیں ؟؟؟

طبعیت کو کیا ہوا زین ؟
میں آج بہت اچھی ہوں کہ موسم بہت اچھا ہے ۔۔۔ اسلئے میں بھی بہت اچھی ہوں ۔۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top