شمشاد
لائبریرین
آ ئی تو صبح بھی تھی ۔۔ پھر ٹا ئم ہی نہیں ملا۔ اس لئے شام کو آئی تھی۔
پھر بھائی آ گئے۔
بھائیوں کے ہوتے ہوئے بھی داؤ لگا لیا کرو۔
آ ئی تو صبح بھی تھی ۔۔ پھر ٹا ئم ہی نہیں ملا۔ اس لئے شام کو آئی تھی۔
پھر بھائی آ گئے۔
میرے کزنز آگئے ہیں اس لئے رک گئی میں شاید اتوار والے دن جاؤں۔۔۔۔
زین تو کافی دنوں سے نظر نہیں آیا
لگ جاتا ہے کبھی کبھار،،بھائیوں کے ہوتے ہوئے بھی داؤ لگا لیا کرو۔
اتوار کو جا کر واپس کب آنا ہے؟