لیکن میں بھلا جوان کہاں دے سکتا ہوں۔ خدا سے مانگیے۔بہت شکریہ
دوسری بات کا بھی جوان دیے دئیں پلییز
کنٹرول پینل میں جاکر اپنی تفصیلات مدون کرنے والے آپشن میں جاکر اپنا موڈ بدل لیں۔کہیں اور لینے کے دینے نہ پڑ جائیں۔یہ میرا موڈ کیوں جارحانہ ہوا ہوا ہے؟
جانے بھی دیا کریں نئے یوزر کی بات ہی پکڑ لیتے ہیںلیکن میں بھلا جوان کہاں دے سکتا ہوں۔ خدا سے مانگیے۔
کنٹرول پینل میں جاکر اپنی تفصیلات مدون کرنے والے آپشن میں جاکر اپنا موڈ بدل لیں۔کہیں اور لینے کے دینے نہ پڑ جائیں۔
جانے دیا۔جانے بھی دیا کریں نئے یوزر کی بات ہی پکڑ لیتے ہیں
کوئی بات نہیں شمشاد جی نہ کریں میری مدد ، دیکھیں میچ ہارے گی آپ کی ٹیم
کل میں نے فہیم کو ذپ میں اپنا یہاں کا سیل نمبر دیدیا ہے ۔ جواب ابھی تک ندارد ہے ۔ میرے پاس وقت بھی کم ہے ۔ دیکھیئے کب اور کہاں اور کس کس سے ملنا نصیب ہوتا ہے ۔