ظفری نے لندن بھی آنا ھے مگر کیوں ں ں ں ں ں ں ں ں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہاں کس سے ملاقات کرنی ھےےےےےےےےےےےےے؟ میں تو انڈیا جا رہی ہوں یہ خبر سنتے ہی![]()
کہا تو ظفری نے یہی ہے کہ جون میں پاکستان جارہا ہوں زندگی رہی تو لندن آکے ملتا ہوں ۔ ۔
اب آگے کا نہیں پتا ۔۔