شمشاد
لائبریرین
آج تو چاول بنے ہیں،،،، ڈنڈی نہیں مارتی میں بہت اچھی بچی ہوں
اپنے منہ میاں مٹھو۔ سب ہی اپنے آپ کو اچھا کہتے ہیں۔
آج تو چاول بنے ہیں،،،، ڈنڈی نہیں مارتی میں بہت اچھی بچی ہوں
میں تو جدہ شریف کی بات کر ریا تھا
تو اللہ نے سب تو ہی اچھا بنا یا ہے تو سب کہیں گے ہی ناںاپنے منہ میاں مٹھو۔ سب ہی اپنے آپ کو اچھا کہتے ہیں۔
تو اللہ نے سب تو ہی اچھا بنا یا ہے تو سب کہیں گے ہی ناں
ہے ایک جو مجھ جیسے شریف بندے سے خواہ مخواہ لڑنا چاہتی ہے۔
ایک جیہ ہے، معلوم نہیں آجکل کیوں نہیں آ رہی، وہ بھی ہر وقت دھمکیاں دیا کرتی تھی۔
وعلیکم سلام۔السلام علیکم
اُمید ہے سب خیریت سے ہونگے ۔
ایک سفر ختم اور دوسرا شروع ہونے کو ہے ۔وعلیکم سلام۔
اللہ کا کرم ہے۔ آپ کے دونوں سفر ابھی جاری ہیں یا ختم شد؟
میں بالکل ٹھیک سعود بھیا آپ کیسے ہیں؟اور آپکی وہ چھوٹی سی گڑیا کیسی ہے؟کیسی ہیں ناعمہ بٹیا؟
اب دحمکیوں پر عمل شروع ہو چکا ہے
ایک سفر ختم اور دوسرا شروع ہونے کو ہے ۔
بقول منیر نیازی
اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو
جب ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
لڑنا چاہتی ہے؟؟؟؟؟مطلب؟؟ یہ مجھے ہی کہا جا رہا ہےہے ایک جو مجھ جیسے شریف بندے سے خواہ مخواہ لڑنا چاہتی ہے۔
ایک جیہ ہے، معلوم نہیں آجکل کیوں نہیں آ رہی، وہ بھی ہر وقت دھمکیاں دیا کرتی تھی۔