کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مدرس ہو کر صرف دو لفظ لکھتے ہیں آپ۔

ارے بھائی یہی لکھ دینا تھا کہ جماعت میں کتنے بچے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے کتنے سال بعد گئی تھیں؟ اب تو اس سے بھی زیادہ عرصہ بعد جائیں گی۔
 

تیشہ

محفلین
پہلے کتنے سال بعد گئی تھیں؟ اب تو اس سے بھی زیادہ عرصہ بعد جائیں گی۔

ابھی تو دوُر دورُ تک امید نہیں ہے اب ،، جی بہت بریُ طرح سے اُوب گیاہے پاکستان سے :confused:
میں نہیں جانا چاہوں گی اب ۔۔ کوشیش ہے میری اور بچوں کی ہم ہمیشہ کے لئے کٹ آف ہی رہے ۔۔
امی کو ملنے کی ہوتی ہے اور یا پھر شاپنگ کا لالچ ۔۔ :battingeyelashes:
امی آجاتیں ہیں ہر سال دؤ بعد یہاں ، مگر اب بیمار ہوجاتیں ہیں سفر نہیں کرپاتیں :( تو اس بار مجھے الوداع کرتے ہوئے روئیں ہیں کہ جانتی ہیں اب شاید میں نا آؤں پاکستان ۔۔ مگر کچھ پتا بھی نہیں ہوتا سفر لکھا ہو تو کرنا ہی پڑتا ہے
جب بھی کبھی پہنچ گئی تو آپکا کام تمام کرآؤں گی :grin: مطلب جو آپ نے بولا ہے وہی ۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرے، میرا کام تمام نہیں کرنا، ہاں وہ جو میں نے کہا ہے۔ شکر ہے جلدی سمجھ میں آ گیا، ورنہ میں نے تو اپنی انشورنس بھی نہیں کروائی ہوئی۔
 

تیشہ

محفلین
رواج نا بھی ہو تو پاکستان میں ہی کرائی ہوتی کم از کم کام تو آتی کسی ایک کے ۔ ۔۔ بچوں کے ہی کام آتی ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
چلیں اب دیکھتا ہوں کہ ہوتی ہے یا نہیں، اپنی نہ سہی بچوں کی ہی سہی۔

ہوتی کیسے نہیں :confused: ؟ کرائے گے تو ہوگی ناں ، شہروز بیٹے کے ہی کام آجائے گی کل کو :cool:
میں نے پاکستان جانے کا سوچ کر کرالی تھی
000200D8.gif
اور بچوں نے بھی اپنی اپنی کرارکھی ہے اور اپنے پیسے خود پے کرتیں ہیں جاب کرکے ۔
صرف مناہل رہ گئی ہے اسکی شاید میں ہی کرادوں گی کبھی نہ کبھی ۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں تو اچھا ہوں۔

چلو بھئی سب آتے جائیں اور اپنی خیریت بتاتے جائیں، استانی جی آئی ہوئی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top