فہیم
لائبریرین
ہی ہی عقل ویسے ختم ھے تم پہ
وہ تو تم جیسوں کیلئے لکھا تھا ، میرا افطار تو ابھی پتہ نہیں تمہیں
اوہ یعنی کہ مجھ سے زیادہ عقل والا کوئی نہیں ہے
اور تمہارا افطار کیا اس سے بھی کچھ ہائی کوالٹی کا ہوتا ہے
ہی ہی عقل ویسے ختم ھے تم پہ
وہ تو تم جیسوں کیلئے لکھا تھا ، میرا افطار تو ابھی پتہ نہیں تمہیں
ویسے تمہیں یہ بتانے کی ضرورت نہیں ھے کہ تم بھی روزے رکھتے ہو ،
مجھے تو لگتا ھے تم سارا سال ہی روزے سے ہوتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اوہ یعنی کہ مجھ سے زیادہ عقل والا کوئی نہیں ہے
اور تمہارا افطار کیا اس سے بھی کچھ ہائی کوالٹی کا ہوتا ہے
ہاں نہیں یہی سمجھ لو ،،،، راز کی بات ھے
وعلیکم آداب۔
جی یہاں سب روزہ افطار کرچکے ہیں۔
آپ سنائیں۔
وعلیکم السلام خوشی !
کیسے مزاج ہیں اپ کے ؟
اللہ کا شکر ھے آپ دونوں سنائیں
آپ کہاں غائب تھیں
اللہ کا شکر ھے آپ دونوں سنائیں
آپ کہاں غائب تھیں
غائب نہیں تھی ، بس کچھ مسئلے مسائل چل رہے تھے
امین فہیم بڑے چہک رہے ھیں کیا روزے معاف ہو گئے
غائب نہیں تھی ، بس کچھ مسئلے مسائل چل رہے تھے