السلام علیکم!
فہیم کیا یاد آ گیا تمہیں ؟
یہی سوچ رہا ہوں کہ کیا یاد آیا تھا
خیر اور سناؤ کیسی ہو کہاں ہو کیا ہوا اور کیا ہورہا ہے۔
میں فٹ ہوں اور کافی کچھ ہو گیا اور کافی کچھ ابھی ہونا ھے ۔۔۔۔۔۔
کاٹنے کیلئے تھوڑی بڑھاتے ہیں ، یہ تو سیفٹی ہوتی ھے ناں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سعود منتظم اعلی بننے پہ مبارکباد قبول کریں ۔
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ پگلی بٹیا اتنے دنوں سے آپ غائب ہیں کہ جو بات محفلین کے لئے قصہ پارینہ بن گئی اس پر آپ کی نظر آج پڑی! بہر کیف آپ بہت بہت بہت خوش رہیں۔
اوئے بڑی بی کیا واقعی بڑھالیے ہیں تم نے
کس کا منہ نوچنے کا ارادہ ہے
تم بچ کے رہنا بس آجکل مجھے ویسے بھی غصہ زیادہ آ رہا ھے ۔
توبہ ہے،
آسان الفاظ میں کہہ دو کہ تم بھی روزے رکھتی ہو
ویسے یہ سارا غصہ یقیناً اس سادہ سی افطاری پر اتر جاتا ہوگا
اصل میں سعود بھیا علم تو مجھے پہلے سے تھا ، پی سی میں کچھ مسئلہ تھا تو آن لائن نہیں ہوتی تھی موبائل سے سائٹ وزٹ کرتی تھی اکثر ، ویسے بھی ہر کام میں دیر کر دیتی ہوں
تم بھی سے کیا مراد ھے بھئی ؟
اور سادہ سی افطاری کونسی ؟
بھی یہ کہ میں تو الحمداللہ رکھتا ہی ہوں اور بھی لوگ رکھتے ہیں۔ تبھی کہا تم بھی
اور سادہ سی وہی،
سموسے ، پکوڑے ،کچوری۔ چکن رول ، دہی بھلے ، چاٹ، کسٹرڈ،جلیبیاں ڈھیروں کھجوریں اور مختلف اقسام کے مشروبات وغیرہ وغیرہ۔
ویسے اگر ایسی ہی سادی افطاری کرتی رہیں تو بھولو پہلوان ہوجاؤ گی کچھ دنوں میں سچی سے