کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج تو مجھے فرصت ہی نہیں ملی محفل میں آنے کی۔ یہ آج کی میری پہلی حاضری ہے۔

اور ابھی مجھے افطاری پر جانا ہے ۔
 

طالوت

محفلین
افطاری اپنے پیسوں کی ہے یا دوسروں کے ؟ بہرحال دونوں صورتوں میں ہتھ ہولا رکھئے گا۔
 

طالوت

محفلین
آداب ۔ اب تک تو سب کے اچھا ہونے کی خبر ہے۔ آپ سنائیں رمضان تو سلیمانی ٹوپی پہنے گزار دیا۔
 

فہیم

لائبریرین
اوہ ہو۔
آج تو بڑے بڑے بڑے بڑے لوگ آئے ہوئے ہیں۔
اور سنائیں کیسے مزاج گرامی ہیں آپ کے۔ اور کہاں گم صم ہیں آج کل۔
 

طالوت

محفلین
کچھ مصروفیت ھے بس آ ہی نہیں پائی ، ویسے ابھی رمضان گزرا کہاں
ہمارا تو آخری عشرہ بھی نصف رہ گیا غالبا آپ کے یہاں بھی یہی صورتحال ہو گی تو سمجھیں یہ آیا وہ گیا ۔۔۔۔۔
تھی تو دعوت ہی لیکن ہتھ ہولا ہی رکھنا پڑتا ہے کہ پانی پر زیادہ زور ہوتا ہے۔
جی ہاں زور پانی پر ہی ہونا چاہیے جس کی عموما لوگ رمضان کے علاوہ بھی فکر نہی کرتے۔
 

خوشی

محفلین
اب تو واقعی رمضان کے چند دن ہی باقی ھیں ،اس بار تو رمضان چھٹیوں میں ہی نکل گیا
 

حسن جاوید

محفلین
آجکل تو اتنا رش ہوتا ہے کہ جیسے کوئی بازار میں چاول بانٹ رہا ہے۔
اگر کوئی بازار گیا تو میرے لیئے بھی لیتا آئے۔۔;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top