کونسا والا پہلے اترانا ہے ؟لمبے ہی ہیں ناں، شکر ہے چوڑے نہیں ہیں۔ ویسے ایک ادھار عنقریب اتر جائے گا۔
کیا کراچی میں دکا نوں میں یہ لکھا ہو تا ہے؟ادھار محبت کی قینچی ہے۔
ویسے یہ کیا ادھار ادھار کی باتاں چل رہی ہیں۔
السلام علیکم۔۔۔ کیسے ہیں سب لوگ
کونسا والا پہلے اترانا ہے ؟
کیا کراچی میں دکا نوں میں یہ لکھا ہو تا ہے؟
بسچاکلیٹ والا اور بس۔
پھر تو آپ کے لئے بہت مشکل ہوتی ہو گی ناکراچی ابھی ذرا ترقی کرگیا ہے۔
یہ تو سب سے پہلا جملہ ہے۔
دوسرا کچھ یوں ہوتا ہے
"ادھار مانگ کر شرمندہ نہ کریں"
اور کراچی میں جو لکھا نظر آتا ہے وہ سب سے آخری والا۔
جو کہ کچھ یوں ہے۔
"ادھار قطعی بند ہے"
پھر تو آپ کے لئے بہت مشکل ہوتی ہو گی نا