کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
بھائی اور آپی دونوں ٹھیک ہیں بھیا
میرے 773 نمبرز آئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ 70 فیصد۔ ویسے میں حیران ہوں کہ مطالعہ مجھے اتنی پسند بھی نہیں پھر بھی اس میں سے 42 نمبرز کیسے آگئے :)
کوئی بات نہیں بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے آپ آگے کیا کر رہے ہو؟؟؟
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں شمشاد بھائی آپ ؟
بھائی اور آپی دونوں ٹھیک ہیں بھیا
میرے 773 نمبرز آئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ 70 فیصد۔ ویسے میں حیران ہوں کہ مطالعہ مجھے اتنی پسند بھی نہیں پھر بھی اس میں سے 42 نمبرز کیسے آگئے :)
کوئی بات نہیں بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے آپ آگے کیا کر رہے ہو؟؟؟
آگے کا ابھی تک سوچ ہی رہا ہوں ۔ :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے جس کو چاکلیٹ دیئے تھے، اب اگر اس نے خود ہی کھا لیے یا کسی کو کھلا دیئے تو میرا ذمہ نہیں۔ اس لیے جلد از جلد منگوا لو۔
 

طالوت

محفلین
سلام محلفین ۔
کیسے مزاج ہیں سبھوں کے۔
لالہ جی واپسی ہو گئی یا اب تک راجہ بازار کے چکر لگ رہے ہیں ۔
زین برادر کہاں غائب ہیں ۔
بوچھی و فہیم کی کوئی خبر ؟
غائب پوئے ممبران میں سے کسی کی کوئی خبر ہوا کرے تو یہاں ضرور بتایا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظہیر بھائی واپسی ہو چکی، راجہ بازار کے چکر لگانے کی ہمت ہی نہیں ہوئی، کچھ تو رش کی وجہ سے اور کچھ مہنگائی کی وجہ سے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی صرف اتنا کہہ دینا کہ شمشاد نے جو چاکلیٹ آپ کے پاس رکھی ہوئی ہیں وہ لینی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top