کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
چار پانچ ماہ ہو گئے جب پارک گئی تو جھولا جھولایا تھا:)
اور پھر گھرآ کے نیند بھی نہیں آتی تھی تھکن سے:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
خود جھولا تھا یا جھولایا تھا ؟ بہرحال بڑا قریب کا زمانہ ہے ۔ مجھے تو جھولے 15 یا 16 برس گزر گئے اور اب تو عرصہ ہوا بد بختوں نے وہ درخت ہی اکھاڑ دئیے ۔:(
 

طالوت

محفلین
:)
“ان“ درختوں کا ناعمہ بی بی کو کیا پتا وہ تو کسی پارک کی بات کر رہی تھیں اور میں ، میرے آبائی گھر میں بیری کے درخت اور باہر “بیلی“ کی ۔
 

طالوت

محفلین
میں نے آپ سے کہا تھا

اچھا اچھا ، اصل ہماری ایک بزرگ عزیزہ کو اس بات سے پریشانی نہیں کہ میں نے اس بیری پر جھولا جھولا ، بلکہ ان کے خیال میں اس بیری کے درخت پر جن ہیں جو ان کے لئے پریشانی کا باعث تھے
اور “بیلی“ کے درخت تو زمینوں کے لالچ میں جاتے رہے اور جا رہے ہیں ۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
اچھا ہوں زین ، آپ سنائیں کیسی چل رہی ہے صحافت ۔ علی سے رابطہ ہے اور بالکل ٹھیک ہے بلکہ کل میرا ارادہ ہے کال کرنے کا۔

درست کہا لالہ جی ۔ شہر میں تو بس ہر چیز کو پر لگے ہیں ۔
وسلام
 

خوشی

محفلین
اس کا مجھے پاسورڈ ہی بھول جاتا ھے:)

ویسے اس بار تو کچھ ایسی مصروفیت رھی کہ اسے ایک آدھ بار صرف دیکھا ھی تھا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top