خود جھو لا تھا۔۔ میں جب بھی جھولا جھلتی ہوں تو کچھ نا کچھ سوچنے لگ جاتی ہوں اور اس میں دھیان ہی نہیں رہتا کہ کتنا تیز ہو گیا ہے۔خود جھولا تھا یا جھولایا تھا ؟ بہرحال بڑا قریب کا زمانہ ہے ۔ مجھے تو جھولے 15 یا 16 برس گزر گئے اور اب تو عرصہ ہوا بد بختوں نے وہ درخت ہی اکھاڑ دئیے ۔
کیا مطلب ہے آپ کا؟ظہیر بھائی آپ بھی کس کی باتوں میں آ رہے ہیں۔
ہمممم دھیان تو بہت ضروری ہے ۔ میرے بچپن میں ہمارے گاؤں کی مٹیاریں ایسے ایسے “لارے“ چڑھاتیں تھیں کہ دیکھ کر رشک آتا تھا۔ اور خوف بھی کہ اب گری تو تب گری ۔ مگر اب نہ وہ درخت رہے نا وہ آنکھوں میں شرم کہ لڑکیاں کم از کم عید کے موقع پر ہی جھول سکیں۔خود جھو لا تھا۔۔ میں جب بھی جھولا جھلتی ہوں تو کچھ نا کچھ سوچنے لگ جاتی ہوں اور اس میں دھیان ہی نہیں رہتا کہ کتنا تیز ہو گیا ہے۔
ایک بار صبح کی سیر کرنا شروع کی تھی تب 10منٹ کو جھولا کرتی تھی تو ایک صبح یوں ہوا کہ میں بہت پریشان تھی بے دھیا نی میں جھولا اتنا تیز کر لیا کہ گرتے گرتے بڑی مشکل سے بچی
یہ مصنوعی غصہ ہے ناکیا مطلب ہے آپ کا؟
و علیکم سلامالسلام علیکم
صرف لفظوں کی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ؟و علیکم السلام
یہ لو جی آ گئی میری بھتیجی جو لفظوں کی کنجوس ہے۔
کیا مطلب ہے آپ کا؟
سلام محفلین۔
ہمممم دھیان تو بہت ضروری ہے ۔ میرے بچپن میں ہمارے گاؤں کی مٹیاریں ایسے ایسے “لارے“ چڑھاتیں تھیں کہ دیکھ کر رشک آتا تھا۔ اور خوف بھی کہ اب گری تو تب گری ۔ مگر اب نہ وہ درخت رہے نا وہ آنکھوں میں شرم کہ لڑکیاں کم از کم عید کے موقع پر ہی جھول سکیں۔
جی یہ تو بجا فرمایا ہے آپ نے جھولا جھولانا دور کی بات ہے اب تو اتنی شرم نہیں کہ اگر لڑکی مجبور ہے تو اکیلی گھر سے جاسکے
یہ مصنوعی غصہ ہے نا
بولا تو ہے دیکھیں فیصل آباد آتی ہے کہ راستے میں ہی لوٹ لی جاتی ہےکیا مطلب ہونا ہے بھلا؟
وہ چاکلیٹ کا کیا کیا؟ منگوائی کہ نہیں؟
میں بھی سوچ رہی ہوںکس کو کہا ہے لانے کو؟ ایسا تو نہیں کہ راستے میں ٹیکس کے طور پر ختم ہو جائے اور تمہیں خالی ڈبہ ملے۔