کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام،

الحمد للہ سب خیر خیریت ہے۔

تم سناؤ کیسی ہو اور ہمارا بھانجا کیسا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
لسی میں پانی اور لڑائی میں تکرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لسی کا لمبا ہونا اچھا۔۔۔۔۔ مگر

لسی میں ٹھوڑا پانی ڈالیں، بشرطیکہ گاڑی ہو، پھر اس میں تھوڑا بیسن ڈالیں اور چمچے سےہلاتے جائیں گی۔
بعد میں اس میں تھوڑے سے پکوڑے ڈال دیں۔ لیجیے کڑی پکوڑا کی ڈش تیار ہے۔
 

عمران اسلم

محفلین
لسی میں ٹھوڑا پانی ڈالیں، بشرطیکہ گاڑی ہو، پھر اس میں تھوڑا بیسن ڈالیں اور چمچے سےہلاتے جائیں گی۔
بعد میں اس میں تھوڑے سے پکوڑے ڈال دیں۔ لیجیے کڑی پکوڑا کی ڈش تیار ہے۔

حضرت اتنی جلدی تین لائنوں میں کڑی نہیں بنتی، چمچا ہلا ہلا کر بندہ ہل جاتا ہے۔:yawn: ہاں اگر باسی پڑی ہو پہلے کی اور اس میں صرف ابال لانا ہو تو پھر ٹھیک۔۔۔۔
;)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

اکیلی نہیں ہو، اور بھی کئی ایک اراکین موجود ہیں، جن مین سے ایک میں بھی ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اپنا کام ہے یا کہیں ملازمت ہے؟

کمپیوٹر مارکیٹ میں ڈیرہ ڈالا ہوا ہے یا کہیں دائیں بائیں ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ دھاگہ غلطی سے مقفل ہو گیا تھا، تبھی ادھر کوئی نہیں آیا۔

خیر اب یہ غیر مقفل ہے۔ پہلے آئیے پہلے پائیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top