ملائکہ
محفلین
و علیکم السلام
بالکل یاد ہو بلکہ کتنی دفعہ تمہیں اور زین کو یاد کیا ہے۔
زین تو لگ گیا ٹھکانے پر
بہت اچھی طرح سے ۔ مگر لگتا ہے آپ کو ہم میں سے کوئی یاد نہیں رہتا
جی
و علیکم السلام
بالکل یاد ہو بلکہ کتنی دفعہ تمہیں اور زین کو یاد کیا ہے۔
بہت اچھی طرح سے ۔ مگر لگتا ہے آپ کو ہم میں سے کوئی یاد نہیں رہتا
ملائکہ بٹیا کہاں ہوتی ہیں ان دنوں؟ اور آپ کی پروگرامنگ کہاں تک پہونچی؟
جی میں ٹیسٹ کی تیاری کررہی ہوں
جی میں ٹیسٹ کی تیاری کررہی ہوں
ظاہر ہے جب اتنی دیر سے آؤ گی تو کہاں بچیں گے،
ویسے آج دفتر کے کھاتے میں مرغے کے برگر کھائے ہیں، چونکہ دفتر کے کھاتے میں تھے تو دو کھائے ہیں۔
اللہ آپ کو اور امیر کرے اور آپ العلیا میں چلے جائیں۔
پھر تو میں کہتی ہوں کہ وہ آج ہی آجائیںآہو جی آجکل بڑیاں موجاں نیں۔ بس کچھ دن اور، پھر خاتون اول کے آنے پر تمام موجیں ختم۔
ہم سے میری مراد کمپنی ہے ، اور آپ کو تو پتا ہے انھیں غریب ہوتے بھی دیر نہیں لگتی مگر فی الحال سال بھر تو یہ امارت قائم رہے گی۔
چلیں اللہ ان کو جلدی اور خیر و عافیت سے گھر لائے۔ایسے کیسے آ جائے، ہوائی جہاز اپنا نہیں ہے اور جب کی ٹکٹ لی ہوئی ہے اس میں ابھی بہت دن پڑے ہیں
تعارف والے خانے میں حضرت،، ابھی تک وصولیان جاری ہیں،، خوش آمدید وِد پھول
چاہ تو بندے کو بھی کجھ نہیں کہتی،،، لسی کی بات کی وہ لڑ جاتی ہے کبھی کبھار،،،،