کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھی ہوں لالہ :)

آتی تو تقریبا روز ہوں لالہ ۔۔۔۔۔۔پر پیغام زیادہ تر درود والے دھاگے میں ہوتے ہیں۔
پڑھائی اچھی جا رہی ہے تھوڑی مشکل ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
لالہ ٹیوشن رکھ لی تو اور مشل ہوجائے گی دراصل ٹائم کم ہوتا ہے اور کام زیادہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ویسے بھی سمسٹر سسٹم ہے نا اسائنمنٹس بھی بنانی ہوتی ہیں اور پڑھنا بھی
 
اوہو تو آج ہماری عائشہ بٹیا کو فرصت مل ہی گئی۔ مضامین تو ما شاء اللہ آپ نے اتنے اچھے لے رکھے ہیں۔ اس لئے تھوڑا کام کا بوجھ تو بڑھے گا ہی ناں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ہے ایک جس کو کہا تھا کہ اپنی چھوٹی بہن کو پڑھا دیا کرو اور اس نے صاف جواب دے دیا۔ چچ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top