تمہیں بتانے میں کیا اعتراض ہے؟ پیسے لگتے ہیں تمہارے کیا؟
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2010 #924 اچھا تو بھلا کتنے پیسے لگتے ہیں؟ دس پانچ لگتے ہیں تو کوئی بات نہیں، میں ہی دے دوں گا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2010 #926 یہ لو اب بات ہی بھول گئیں، خیر اس عمر میں یاد داشت کمزور ہو ہی جاتی ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2010 #928 اسی لیے کہتا ہوں کہ بادام کھایا کرو (اپنی جیب سے پیسے خرچ کر کے) اس سے یادداشت اچھی رہتی ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2010 #930 جیسے سر میں درد ہو تو چھوٹی بہن کو کہتے ہیں کہ سر دبا دو، ایسے ہی کسی کو کہو کہ گلا دبا دے، سب ٹھیک ہو جائے گا۔ نیم گرم پانی میں تھوڑا نمک ڈال کر غرارے کرو۔ یا ایک چمچ شہد میں تھوڑا سا نمک ملا کر کھاؤ، افاقہ ہو گا۔
جیسے سر میں درد ہو تو چھوٹی بہن کو کہتے ہیں کہ سر دبا دو، ایسے ہی کسی کو کہو کہ گلا دبا دے، سب ٹھیک ہو جائے گا۔ نیم گرم پانی میں تھوڑا نمک ڈال کر غرارے کرو۔ یا ایک چمچ شہد میں تھوڑا سا نمک ملا کر کھاؤ، افاقہ ہو گا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2010 #932 زہر آجکل ملتا کہاں ہے اور ویسے بھی اگر مل بھی گیا تو کون سا کوئی خالص ملے گا۔ تم نے زہر کھا لیا تو میرا “وہی“ والا کام کون کرے گا؟ ہیں جی۔
زہر آجکل ملتا کہاں ہے اور ویسے بھی اگر مل بھی گیا تو کون سا کوئی خالص ملے گا۔ تم نے زہر کھا لیا تو میرا “وہی“ والا کام کون کرے گا؟ ہیں جی۔
خوشی محفلین نومبر 11، 2010 #935 گھر میں رہی، ویسے مصروفیت تو اتنی نہیں کہ محفل کو وقت نہ دے سکوں مگر آج کل کچھ لکھنے کا شوق ہوا ھے اس لئے آنا کم کم ہوتا ھے مگر آتی ضرور ہوں جب بھی وقت ملے
گھر میں رہی، ویسے مصروفیت تو اتنی نہیں کہ محفل کو وقت نہ دے سکوں مگر آج کل کچھ لکھنے کا شوق ہوا ھے اس لئے آنا کم کم ہوتا ھے مگر آتی ضرور ہوں جب بھی وقت ملے
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 12، 2010 #937 شمشاد نے کہا: زہر آجکل ملتا کہاں ہے اور ویسے بھی اگر مل بھی گیا تو کون سا کوئی خالص ملے گا۔ تم نے زہر کھا لیا تو میرا “وہی“ والا کام کون کرے گا؟ ہیں جی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بات تو آپ کی ٹھیک ہے کہ زہر بھی خالص نہیں ملتا۔ میں نے کئی ایک بار آزما کے دیکھا ہے
شمشاد نے کہا: زہر آجکل ملتا کہاں ہے اور ویسے بھی اگر مل بھی گیا تو کون سا کوئی خالص ملے گا۔ تم نے زہر کھا لیا تو میرا “وہی“ والا کام کون کرے گا؟ ہیں جی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بات تو آپ کی ٹھیک ہے کہ زہر بھی خالص نہیں ملتا۔ میں نے کئی ایک بار آزما کے دیکھا ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 12، 2010 #938 جب پہلے زہر آزما چکی ہو تو پھر کوئی اور طریقہ سوچو، مثلاً ٹرین، لیکن ٹرینیں بھی تو کمبخت وقت پر نہیں آتیں۔
جب پہلے زہر آزما چکی ہو تو پھر کوئی اور طریقہ سوچو، مثلاً ٹرین، لیکن ٹرینیں بھی تو کمبخت وقت پر نہیں آتیں۔
جٹ صاحب محفلین نومبر 12، 2010 #939 شمشاد نے کہا: و علیکم السلام آپ نے بھی لفظوں کی کنجوسی شروع کر دی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الفاظوں کے ساتھ ساتھ وقت کی بھی کنجوسی
شمشاد نے کہا: و علیکم السلام آپ نے بھی لفظوں کی کنجوسی شروع کر دی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الفاظوں کے ساتھ ساتھ وقت کی بھی کنجوسی
شمشاد لائبریرین نومبر 12، 2010 #940 ایسی کیا مصروفیات پال لی ہیں آپ نے کہ اردو محفل کو وقت نہیں دے سکتے۔