کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہاں وہ گردن ہلاتی ہوئی گڑیا تو میں نے بھی آپ کے چھوٹے بھا کے پاس دیکھی تھی۔
 

فہیم

لائبریرین
کہ کہیں پکوڑے نہ بنانے پڑ جائیں:rolleyes:


ویسے یہاں تو کل بھی بارش ہوئی اور آج بھی صبح سے بارش ابھی جاکر آسمان کچھ صاف ہوا۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نہیں پکوڑے بنانا کوئی مسئلہ نہیں میر ے لئے :)
سارا دن کچن میرے ذمے ہو تا ہے اور کچن کا سا را کام بھی کھا نا بنانا ، برتن واش کر نا ، کچن کی صفائی وغیر ہ وغیرہ۔:)
مگر مجھے ڈر کسی اور با ت کا لگا تھا، مگر امی کہتی ہیں بُری باتیں منہ سے نہیں نکالنی چاہیئں ۔
 

فہیم

لائبریرین
ٹھیک کہتی ہیں آپ کی امی۔
بری بات منہ سے نکالنا کیا۔
سوچنا بھی نہیں چاہیے۔
 

فہیم

لائبریرین
اقتباس والا بٹن دوسرے بٹن سے مکس ہورہا ہے کلیک کرنے پر کوئی فائدہ نہیں ہورہا

چندا میرے خیال میں تم نے لو ریزولیشن سیلیکٹ کررکھی ہے تبھی ایسا مسئلہ ہے۔
یا ہوسکے تو ایک اسکرین شاٹ یہاں دے مارو تاکہ ٹھیک سے سمجھ آسکے کہ مسئلہ کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
زین تمہارے ہاں کیا حالات ہیں جوتا مارنے کے حوالے سے اخبار میں خبر چھاپنے پر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top