کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تسلیم عرض ہے۔

کہاں تھیں اتنے دنوں سے؟ کچھ زیادہ ہی مصروفیت ہو گئی تھی کیا؟
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام۔
میرے حال الحمداللہ ابھی تک حال میں ہیں بے حال نہیں ہوئے۔
مستقبل کی طرف بھی جائیں گے یا حال ہی میں رہیں گے :rolleyes:


خوشی کا آداب ، خوشی آئی ھے کیسے ھیں سب
خوشی بہنا، کیسی ہیں آپ ؟؟ کہاں تھیں اتنے دنوں ؟؟ طبیعت تو ٹھیک تھی ؟؟

زین تمہارے ہاں کیا حالات ہیں جوتا مارنے کے حوالے سے اخبار میں خبر چھاپنے پر۔
شمشاد بھائی ۔ یہاں تو خیر خیریت ہے ۔ جوتا مارنے کی خبر تو سب میں چھپی تھی ، جنگ نے ذرا بڑھا چڑھا کر پیش کیا ۔ ویسے ڈرامے بھی بہت کرتے ہیں جنگ/ جیو والے
 

طالوت

محفلین
نہیں پکوڑے بنانا کوئی مسئلہ نہیں میر ے لئے :)
سارا دن کچن میرے ذمے ہو تا ہے اور کچن کا سا را کام بھی کھا نا بنانا ، برتن واش کر نا ، کچن کی صفائی وغیر ہ وغیرہ۔:)
مگر مجھے ڈر کسی اور با ت کا لگا تھا، مگر امی کہتی ہیں بُری باتیں منہ سے نہیں نکالنی چاہیئں ۔

ٹھیک کہتی ہیں آپ کی امی۔
بری بات منہ سے نکالنا کیا۔
سوچنا بھی نہیں چاہیے۔

بالکل نہیں ، نہ ہی بولنا چاہیے اور نہ سوچنا ۔ البتہ اگر یہ بری باتیں عملا سر پر آ پہنچیں تو واویلا ضرور کرنا چاہیے :)
 

خوشی

محفلین
تسلیم عرض ہے۔

کہاں تھیں اتنے دنوں سے؟ کچھ زیادہ ہی مصروفیت ہو گئی تھی کیا؟


یہ کیا مجھ سے پوچھا تھا؟؟؟؟؟؟

زین;683734 خوشی بہنا، کیسی ہیں آپ ؟؟ کہاں تھیں اتنے دنوں ؟؟ طبیعت تو ٹھیک تھی ؟؟ [SIZE="6" نے کہا:
طبیعت ٹھیک ھے کچھ مصروفیت رہی گھر میں بھی اور باہر بھی آپ سنائیں کیسے ھیں ، میرے بنا کیسی رہی محفل:[/SIZE])
 

شمشاد

لائبریرین
جس محفل میں خوشی نہیں ہو گی وہ آپ خود ہی سمجھ سکتی ہیں کہ کیسی محفل ہو گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top