کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آ ج ہمارے یہاں بھی خوب ٹھند ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے۔۔
پر شب برات کی وجہ سے ہو طرف سے پٹاخوں کی گونج نے ماحول کو خراب کیا ہوا ہے:mad:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بس عقل کم ہے یہاں کے لوگوں میں۔۔
پتا نہیں پیسے برباد کرکے کیا خوشی ملتی ہے:confused:
وہی بندہ کسی غریب کو دے ڈالے کہ اسکا بھلا ہو جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ رات تو عبادت کی رات ہوتی ہے۔ بجائے اس کے کہ ہندوؤں کی طرح پٹاخے چلائے جائیں اور گناہ کے کام کیئے جائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

لفظوں کی کنجوس بھتیجی کیا حال ہے؟ نتیجہ کب آ رہا ہے؟

وہ تمہاری بڑی آنٹی جیہ کہہ رہی تھی کہ تم فیل ہو گئی ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top