السلام علیکم
دوست احباب کو اگر میری طرف سے تشویش لا حق ہو۔ تو گھبرائیں مت ۔ میں بالکل بہ خیریت ہوں یہاں بجلی 25 دن بعد بحال ہو گئی ہے۔ رمضان مزے سے گزر رہا ہے۔ والسلام
وہ تو ٹھیک نہیں ہو ا
اتنے برے بھی نہ تھے۔ جنریٹر کا دھڑلے سے استعمال کیا۔ 700 روپے پٹرول روز کا خرچہ تھا۔ البتہ پانی کا مسئلہ رہا۔ کبھی باہر سے انتظام کیا۔ کبھی بارش کا پانی جمع کرکے استعمال کیا۔وعلیکم السلام۔
25 دن کیسے گزارے
اتنے برے بھی نہ تھے۔ جنریٹر کا دھڑلے سے استعمال کیا۔ 700 روپے پٹرول روز کا خرچہ تھا۔ البتہ پانی کا مسئلہ رہا۔ کبھی باہر سے انتظام کیا۔ کبھی بارش کا پانی جمع کرکے استعمال کیا۔
ویسے ایک تجربہ خوب ہوا۔ بارش کے پانی کے ساتھ دھونے سے سر کے بال بہت چمکدار ہو جاتے ہیں۔
السلام علیکم
دوست احباب کو اگر میری طرف سے تشویش لا حق ہو۔ تو گھبرائیں مت ۔ میں بالکل بہ خیریت ہوں یہاں بجلی 25 دن بعد بحال ہو گئی ہے۔ رمضان مزے سے گزر رہا ہے۔ والسلام
بلکل برا نہیں منایا ۔ بلکہ اردو محفل پر خوش آمدید ۔ امید ہے آپ کو یہاں کی محفل جوائن کرکے خوشی ہوگی ۔السلام علیکم !
اس دھاگے کا عنوان دیکھ کر ہم بھی آگئے ہیں۔
امید ہے ۔۔۔۔ آپ برا نہیں منائیں گے۔
خوشی ہوئی جان کر کہ بخریت ہیں ۔ مشکل گھڑی میں بھی دریافتیں ہوتی ہیں ۔ اب اگلے سال مون سون میں چکر لگاتے ہیں۔اتنے برے بھی نہ تھے۔ جنریٹر کا دھڑلے سے استعمال کیا۔ 700 روپے پٹرول روز کا خرچہ تھا۔ البتہ پانی کا مسئلہ رہا۔ کبھی باہر سے انتظام کیا۔ کبھی بارش کا پانی جمع کرکے استعمال کیا۔
ویسے ایک تجربہ خوب ہوا۔ بارش کے پانی کے ساتھ دھونے سے سر کے بال بہت چمکدار ہو جاتے ہیں۔
آپ کی خیریت سے بھی آگاہی ہوئی ۔ بے حد خوشی ہوئی ۔جویریہ ۔۔۔ آپ کی ٰخیریت سے آگاہی ہوئی ۔ بیحد خوشی ہوئی ۔ اللہ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین