السلام علیکم کیسے مزاج ہیں اہلیانِ محفل کے ۔۔۔۔۔۔۔ !
ظ ظفری لائبریرین اگست 29، 2010 #402 ارے ۔۔۔۔۔ ابھی نوٹ کیا ۔۔۔۔ مابدولت کو محفل جوائن کیئے ہو ئے پانچ سال ہوگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2010 #403 و علیکم السلام آج کیسے راستہ بھول پڑے جناب؟ کہیے کیسے مزاج ہیں اور کہاں ہیں؟
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2010 #405 و علیکم السلام خوش آمدید جناب۔ میں تو کہتا ہوں کہ آپ اکثر راستہ بھولتے رہا کریں اور ادھر آتے رہا کریں۔
و علیکم السلام خوش آمدید جناب۔ میں تو کہتا ہوں کہ آپ اکثر راستہ بھولتے رہا کریں اور ادھر آتے رہا کریں۔
حسن جاوید محفلین اگست 29، 2010 #409 اک تو آپ کو بھولنے کی بہت عادت ہے آپ روز صبح بادام کھایا کریں مجھے تو لگتا ہے کہ آپ وہ بھی بھول جایا کرو گے۔۔۔
اک تو آپ کو بھولنے کی بہت عادت ہے آپ روز صبح بادام کھایا کریں مجھے تو لگتا ہے کہ آپ وہ بھی بھول جایا کرو گے۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2010 #413 و علیکم السلام زونی آنٹی اتنے عرصے بعد آئی ہو اور صرف دو الفاظ۔ الفاظ کی اتنی بھی کنجوسی اچھی نہیں ہوتی۔
و علیکم السلام زونی آنٹی اتنے عرصے بعد آئی ہو اور صرف دو الفاظ۔ الفاظ کی اتنی بھی کنجوسی اچھی نہیں ہوتی۔
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2010 #415 ہیلو نہیں کہتے۔ میں تو اچھا ہوں، پاکستان جانے کی تیاری کر رہا ہوں۔
زونی محفلین اگست 29، 2010 #417 شمشاد نے کہا: ہیلو نہیں کہتے۔ میں تو اچھا ہوں، پاکستان جانے کی تیاری کر رہا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویلکم جی ویلکم!!!!!!!!
شمشاد نے کہا: ہیلو نہیں کہتے۔ میں تو اچھا ہوں، پاکستان جانے کی تیاری کر رہا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویلکم جی ویلکم!!!!!!!!
شمشاد لائبریرین اگست 30، 2010 #418 ویلکم تو ایسے کہہ رہی ہو جیسے ائیرپورٹ پر سُرخ کلین بچھوا دیئے ہیں۔
زونی محفلین اگست 30، 2010 #419 شمشاد نے کہا: ویلکم تو ایسے کہہ رہی ہو جیسے ائیرپورٹ پر سُرخ کلین بچھوا دیئے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ تشریف تو لائیے ،،،،،،،، پھولوں کے تھال بھی تیار کروا لوں ؟
شمشاد نے کہا: ویلکم تو ایسے کہہ رہی ہو جیسے ائیرپورٹ پر سُرخ کلین بچھوا دیئے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ تشریف تو لائیے ،،،،،،،، پھولوں کے تھال بھی تیار کروا لوں ؟
شمشاد لائبریرین اگست 30، 2010 #420 یا اللہ خیر پھولوں کے تھال کی خیر ہے، کہیں پھولوں کے ہار نہ بنا لینا۔