کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
آپ تو ان کی تعریف کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ یوں کہیں کہ انہوں نے اراکینِ محفل کو لوٹ لیا:cool:
 
جیہ

لائبریرین
جیہ مگر وہ تو آپ سے پیسوں کا تقاضا کرتے پائے گئے ہمیشہ :battingeyelashes:
اجی ظہیر بھائی۔ نیکی کا تو زمانہ ہی نہ رہا۔ بقول غالب

کہوں کیا خوبیِ اوضاعِ ابنائے زماں غالب
بدی کی اس نے جس سے ہم نے کی تھی بارہا نیکی

در اصل ہم دونوں نے محفل پر ایک سکول کھولا تھا۔ شمشاد بھائی پرنسپل تھے اور میں ہیڈ ٹیچر ۔۔۔ داخلہ فیس 200 روپے تھی مگر ان کے کہنے پر میں 500 وصول کرتی تھی۔ 200 سکول کے ، 200 شمشاد بھائی کے اور 100 میرے مگر میرے حصے کے 100 روپے بھی وہ ہڑپ کر جاتے تھے۔ الٹا الزام مجھ پر
 
طالوت

محفلین

ہمم تبھی کہوں ہم سے ہونہار طالب علموں کے باوجود اسکول کیوں بند ہو گیا ۔ اب آپ دونوں مل کر میرے 300 تو واپس کریں نا پہلے ، بلکہ وصول آپ کرتی تھیں اسلئے یہ تقاضا آپ سے کیا جاتا ہے بقول غالب ۔۔۔۔۔ مگر چچا غالب تو خود ادھاری تھے ;)
 
زینب

محفلین
ہائے میرا بھی بہت سا ادھار کھائے بیٹھے ہیں شمشاد بھائی کس کی ہمت ہے کون نکلوا کے دینے واللا ہے پہرے 5 روپے انعام دوں گی جس نے بھی میرا کام کیا تو;)
 
شمشاد

لائبریرین
سبکو بہت بہت السلام علیکم

آج بہت مشکل سے بہت تھوڑا وقت ملا ہے محفل میں آنے کا۔
کوشش کروں گا کہ جلد ہی پھر آ سکوں۔
 
طالوت

محفلین
سبکو بہت بہت السلام علیکم

آج بہت مشکل سے بہت تھوڑا وقت ملا ہے محفل میں آنے کا۔
کوشش کروں گا کہ جلد ہی پھر آ سکوں۔
جلد پہنچیں قرض خواہوں کی پریشانی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔
ایک لمبے عرصہ بعد بندہ پھر حاضرِ خدمت ہے، تما اہلیانِ محفل کو السلام علیکم اور عید مبارک قبول ہو۔
عید مبارک جناب ۔
وسلام
 
جیہ

لائبریرین
ہمم تبھی کہوں ہم سے ہونہار طالب علموں کے باوجود اسکول کیوں بند ہو گیا ۔ اب آپ دونوں مل کر میرے 300 تو واپس کریں نا پہلے ، بلکہ وصول آپ کرتی تھیں اسلئے یہ تقاضا آپ سے کیا جاتا ہے بقول غالب ۔۔۔۔۔ مگر چچا غالب تو خود ادھاری تھے ;)
بالکل واپس کر دیں گے بھئی۔ مگر رسید تو دکھائیں ذرا! :p

(رسید تو اول ملے گی ہی نہیں، ملی بھی تو 200 کی ہوگی۔ ہم نے بھی کچی گولیاں نہیں کھیلی ہیں )
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top