کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جویریہ بٹیا کیسے مزاج ہیں آپ کے؟ اور ہمارے چھوٹو سرکار کیسے ہیں۔ ان کی کچھ تازہ تصویریں ہی دکھا دیں۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
جویریہ بٹیا کیسے مزاج ہیں آپ کے؟ اور ہمارے چھوٹو سرکار کیسے ہیں۔ ان کی کچھ تازہ تصویریں ہی دکھا دیں۔ :)
سعود بھائی! اللہ کا کرم ہے ہر طرح سے خیریت ہے۔ مزاج بھی ٹھیک ہے :) اور گبین بھی ماشاء اللہ اچھا ہے۔ اب تو دوڑنے لگا ہے
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کس کی بات کر رہے ہیں آپ؟
اور شمشاد بھیا واپسی کا کب ارادہ ہے یا پاکستان میں چائے کا بہران کرکے ہی جائیں نگے؟
جسٹ کڈنگ:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top