کون ہے جو محفل میں آیا - 47

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
امیج شیک میرے دفتر میں فائروال کے پیچھے ہے جبکہ میں گھر والے کمپیوٹر سے دیکھ سکوں گا۔
فوٹوبکٹ دفتر میں کُھل جاتی ہے۔
 

میم نون

محفلین
اب سمجھ آئی کہ اتنے پیغام کیسے لکھ لیتے ہیں جناب ;)
ہر وقت کمپیوٹر ساتھ جو ہوتا ہے۔

بس میرا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے۔
اب کچھ بہتر ہو گا کہ وائرلیس کیبورڈ اور ماؤس لے آیا ہوں :)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں بھی آجکل میں لیپ ٹاپ خریدنے کے چکر میں ہوں۔ توشیبا کا لینے ارادہ ہے۔

لیپ ٹاپ لینا ہے تو کوئی اچھا سا لیں توشیبا کا کیمرہ اچھا نہیں ہوتا اور ویسے بھی مجھے پسند نہیں ہے ;) اور مجھے یقین ہے جو چیز مجھے پسند نہیں ہے وہ آپ نہیں لیں گے:grin:

ویسے توشیبا کتنے کا مل رہا ہے اور کیا کیا ہے اس میں
 

میم نون

محفلین
یہاں پر توشیبا بہت کم استعمال ہوتا ہے۔

کیا آپکے ہاں آن لائین خریداری ہوتی ہے اسطرح کی اشیاء کی یا پھر دوکان سے ہی خریدنا پڑتا ہے؟
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
دوکان سے ہی خریدنا پڑے گا میں بھی ایک دوکان پر کام کرتا ہوں اگر میری اپنی دوکان ہوتی تو میں شمشاد بھائی کو اپنا کسٹمر بنا لیتا
 

میم نون

محفلین
ہمارے ہاں تو ہر طرح کی چیزیں آن کائین خریدی جا سکتی ہیں۔
یہاں تک کہ کھانے پینے کی اشیاء بھی، یہ الگ بات ہے کہ ان چیزوں کو کوئی بھی آن لائین نہیں خریدے گا۔

اور قیمت کا بھی کافی فرق ہوتا ہے، مثال کے طور پر چند دن پہلے میرے ایک دوست نے دو عدد نیٹورک کیبل سپلٹر خریدے، دونوں کی قیمت تقریبا 5 یورو تھی اور چار یورو ٹرانسپورٹ کے، اسنے کل 10 یورو سے کم خرچے اور پیکٹ ڈاک کے زریعے گھر آگیا، اگر وہی چیز کسی دوکان سے خریدتا تو کم از کم 12-15 یورو لگ جانے تھے اور دوکان پر بھی جاتا پڑنا تھا۔

اور اگر زیادہ قیمت والی چیز ہو تو پھر تو کافی بچت ہو جاتی ہے۔ :)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ایسر یا ڈیل وغیرہ لیے لیں اچھے ہیں میرے خیال سے ویسے میں تو ایچ پی استعمال کر رہا ہوں لیکن گھر میں ناز اور بھائی کے لیے ایسر اور ڈیل لے کر گیا تھا اور وہ ابھی تک ٹھیک چل رہے ہیں ویےس ایچ پی بھی میرے پاس ٹھیک چل رہا ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
توشیبا میں بھی کوئی خاص مسئلہ نہیں ہے عربی لوگ تو یہی پسند کرتے ہیں اس کا کیمرہ ٹھیک نہیں ہوتا باقی اچھا کہہ سکتے ہیں لیکن مجھے ذاتی طور پر پسند نہیں ہے
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم۔
یہ نوید لالہ کو کس جرم میں بین کر دیا گیا ہے؟:confused:

یہ “بین“ نہیں ہیں۔ بلکہ یہ ان کا اوتار ہے۔ انہوں نے اوتاروں کا میک اَپ کرنے کی بیوٹی شاپ کھولی ہے، شاید وہی سے اس کا میک اَپ کر کے یہ اوتار بنا لیا ہے۔
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

ہیں۔۔۔۔ میری غیر حاضری میں مجھے کس نے بین کر دیا :eek:


ہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:

دراصل شمشاد بھائی سے وعدہ کیا تھا کہ اس احتتام ہفتہ تو اپنا اوتار بدل لوں گا، لیکن وقت نہیں ملا تھا اس لیئے اپنے اوتار کو بین کر لیا :grin:
ابھی محفل پر آتے ہی نبیل بھائی کی ڈانٹ پڑھنی پڑ گئی :grin:
میں آج شام اسے بدلنے والا تھا لیکن یہ مشقت نبیل بھائی نے ہی کر دی میرے لیئے ;)
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم، کیاحال ہیں احباب اور ایک پرانی روح والی کے، آج بہت مصروفیت تھی، اب وقت ملا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top