کون ہے جو محفل میں آیا - 47

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

میں نہیں ہوں گا تو رونق کہاں سے ہو گی :rollingonthefloor:

اصل میں اس احتتام ہفتہ کو بہت سے کام تھے اور بیماری سے بچنا چاہتا تھا، اس لیئے کل گھر آتے ہی سو گیا، اللہ کے کرم سے آج طبیعت بہت بہتر ہے۔
صبح کا نکلا ابھی گھر آیا ہوں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ناعمہ یہ روز روز کا سر درد اچھا نہیں ہوتا۔ پہلے بھی کہا تھا کہ ایک دفعہ کسی اچھے ڈاکٹر کو دکھا لو۔
 

شمشاد

لائبریرین
اُوپس یہ دھاگہ تو اپنی طبعی عمر پوری کر چکا۔ ابھی اس کو تالا لگاتا ہوں۔

آپ شوق سے نیا دھاگہ کھول دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top