خرم شہزاد خرم
لائبریرین
راجا بھائی پھر تو وقت لگے گا آنے میں جہلم ہوتے تو چکر لگا ہی لیتا
نوید بھائی کس طرح کاکورس
نوید بھائی کس طرح کاکورس
و علیکم السلام
یہ کورس وغیرہ آئندہ کس کام آئیں گے؟
نوید بھائی کس طرح کاکورس
کیک بناتا ہے یا بکرا گرانا ہے، ویسے قصائن تو مجھے نہیں لگتیکیک تو اس کو بنانا آتا ہے، بس اُسے کاٹنے کے لیے آری، ٹوکہ اور ہتھوڑے کی ضرورت پڑتی ہے۔
آداب عرض ہے۔۔!!
ہزار شکر لبوں پہ تیرا سوال رہا ۔۔ کہ ایک ربط تو قائم رہا، بحال رہا
زہرا علوی
تو آپ نے کیا مجھے نکما سمجھا ہے؟
ریڈ کراس والوں کے ساتھ جو ایمرجنسی ڈیلنگ کا کورس کر رہا ہوں فی الحال تو اسی میں مصروف ہوں، اب تو امتحان بھی سر پر ہے، اللہ خیر کرے
اسکے بعد چند ایک اور کورسز کے بارے میں سوچا ہے۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
یہ جو چند ایک اور کورسز ہیں نا یہ کون سے کورسز ہیں
یہ وہ کورسز ہوں گے جن کی اہمیت کا اندازہ شادی کے بعد ہوتا ہے۔
کوئی بات نہیں خرم بھائی، وقت انسان کو سب کچھ سیکھادیتا ہے
لیکن خرم نے تو شادی سے پہلے ہی یہ سب کچھ سیکھ لیا تھا۔
السلامُ علیکم،
ریسٹورنٹ چلانے کا کورس تو پہلے ہی کر چکا ہوں
اور اسکی سند بھی ہے میرے پاس، اگر بولیں تو رات کو ایک تصویر پوسٹ کر دوں گا اسکی
بھائی آجکل سند کے بغیر کچھ بھی نہیں چلتا
والسلام